Search Results کل نتائج ( 9 )

Hazrat Sheikh Syed Muhammad Shah Alam Ahmadabadi Soharwardi

حضرت شیخ سید محمد بن قطب عالم سہروردی  الملقب بہ شاہ عالم احمد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ قطبِ عالم کے بیٹے تھے، آپ کا نام شاہ منجھن لقب شاہ عالم تھا۔ آپ کی قبر احمدآباد میں ہے۔ آپ کا روضہ اس علاقہ کے رہنے والے لوگوں کی زیارت گاہ ہے اور ایک ایسے پاکیزہ، بلند لطیف اور نظیف علاقہ میں واقع ہے جو بہت کشادہ اور وسیع خطہ ہے، جمعرات کو شہر کے اچھے اور بُرے سبھی لوگ آپ کے مزار پر جاتے اور رات بھر وہیں رہتے ہیں۔ مشہور ہے کہ شاہ عالم کی تصوف اور س...

Hazrat Muhaddith-e-Azam Syed Muhammad Kachochavi

حضرت محدثِ اعظم سید محمد کچھوچھوی رحمۃ اللہ علیہ محدث اعظم، وحید العصر، شمس الافاضل، قدوۃ العلماء الراسخین حضرت العلامہ مولانا الحاج سید شاہ محمد ابن مولانا حکیم نذر اشرف ۱۵؍ذیقعدہ بروز چہار شنبہ ۱۳۱۱ھ کو نماز فجر سے پہلے جائس ضلع رائے بریلی میں پیدا ہوئے، پرورش اپنے بزرگ نامور نانا کے یہاں پائی، فارسی اپنے والد ماجد اور اساتذہ آستانہ سے پڑھی، عربی درس نظامی مدرسہ نظامیہ فرنگی محل کے اساتذہ حضرت مولانا محمد عبدالباری وغیرہ سے پڑھی، آٹھ سال بعد عل...

Hazrat Shams-ul-Aima Muhammad Bin Abdul Sattar

حضرت شمس الآئمہ محمد بن عبد الستار کردری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محمد بن عبد الستار بن محمد کردری عمادی: ابو الواحد کنیت شمس الائمہ لقب تھا۔امام محقق،فاضل مدقق،فقیہ محدث،عارف مذاہب،محیی اصول فقہ تھے۔ ۱۸؍ ماہ ذی قعدہ۵۵۹؁ھ میں پیدا ہوئے علم ادب پہلے ناصر الدین مطرزی صاحب مغرب سے پڑھا،پھر اور علوم میں مشغول ہوئے اور امام زادہ صاحب شرعۃ الاسلام تلمیذ شمس الائمہ بکر بن محمد زرنجری شاگرد حلوائی سے اخذ کیا اور نیز منہاج الشریعہ قوام الدین صفار تلمیذ اپنے ...

Allama Makhdoom Yaar

حضرت علامہ مخدوم یار محمد صدیقی  علیہ الرحمۃ نو شہرو فیروز سے تقریباً ۳۰ میل دور جانب سکھر قومی شاہراہ پر گوٹھ ’کوٹری کبیر‘‘ واقع ہے۔ یہ گوٹھ مشہور زمانہ بزرگ حضرت مخدوم شیخ محمد کبیر علیہ الرحمۃ کے نام سے موسوم ہے۔ ان کے جد امجد حضرت اسحاقق بین قیس اسدی صدیقی فاتح سندھ مجاہد اسلام غازی محمد بن قاسم علیہ الرحمۃ کے ساتھ سندھ میں آئے تھے۔ کوٹری کبیر قبل مسیح بھی آباد تھا۔ رائے سہاسی اول کے دورم یں اسے ’’رائے گڑھ...

Hazrat Khawaja Faiz Muhammad Shah Jamali

Hazrat Maulana Khawaja Faiz Muhammad Shah Jamali Chishti Nizami علیہ الرّحمۃ  Name and Lineage: His genealogy is following:  “AALIM-E-KABEER, MUHADDITH-E-JALEEL KHAWAJA FAIZ MUHAMMAD SHAH JAMALI son of Maulana Noor-ud-Deen علیھما الرّحمۃ.”  Date of Birth: He was born in Shah Jamal town (Dera Ghazi Khan) on Thursday morning at the home of a renowned Scholar and Arif of his time, Hazrat Maulana Nooruddin رحمۃ ال...

سید عبد الرزاق جیلانی

حضرت  سید  عبدالرزاق   جیلانی﷫ نام ونسب: اسم گرامی: سید عبدالرزاق۔کنیت:عبدالرحمان،ابوالفرح۔لقب: تاج الدین۔سلسلہ نسب: قطب ربانی شہباز لامکانی قندیل نورانی حضرت سیدنا محی الدین شیخ عبدالقادر جیلانی ﷜ کےفرزند ارجمند ہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 18/ذیقعد 528ھ مطابق  9/ستمبر 1134ء کوبغداد میں ہوئی۔ تحصیل علم:  اپنے والد بزرگوار سے تفقہ حاصل کیا، اور حدیث سنی، اس کے علاوہ ابو الحسن محمد بن الصّائغ ، قاضی ابو ا...