Search Results کل نتائج ( 9 )

Qazi Abu Saud Muhammad Al-Hanafi

قاضی القضاۃ الامام العلامۃ ابوالسعود محمد بن محمد العمادی الحنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (صاحبِ تفسیرِ ابو سعود)  ...

Hazrat Molana Jaffer Damghani

حضرت مولانا جعفر بن عبداللہ دمغانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ...

Hazrat Peer Muhammad Umar Rohi

حضرت پیر محمد عمر روحی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت پیر ابو الرضا محمد عمر روحی ۷ اصفر المظفر ۱۳۱۸ھ ؍ ۱۶مئی ۱۹۰۰ء کو تولد ہوئے۔ ملازمت : مارچ ۱۹۱۷ء میں آپ جودھپور ریلوے میں بطور تار بابو ملازمت اختیار کی اور اس سلسلہ میں مختلف مقامات پر تعینات رہے۔ جون ۱۹۱۹ء میں انہوں نے مستقل ملازمت محکمہٗ تار و ڈاک میں اختیار کی اور مختلف مقامات پر بطور پوسٹ ماسٹر تعینات رہے۔ مارچ ۱۹۲۳ء کو ان کا تبادلہ ان کے آبائی وطن ’’ناوہ کچا من‘‘ میں...

Mufti Muhammad Ashfaq Ahmed Rizvi

استاذ العلماء ،جامع المعقول والمنقولحضرت علّامہ مفتی محمد اشفاق احمد قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیدائش: حضرت علّامہ مفتی محمد اشفاق احمدرضوی بن حاجی ولی الرّحمٰن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ یکم جنوری1948ء کو چک نمبرAH-12تحصیل و ضلع خانیوال (پنجاب، پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ تعلیم:ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی۔مزید دینی تعلیم کے لیے جامعہ غوثیہ جامع العلوم خانیوال، مدرسۂ شوکت الاسلام خانیوال ،جامعہ اشرف المدارس اوکاڑہ ،مدرسہ احیاءالعلوم بورےوال...

Hazrat Molana Shah Irshad Hussain Rampuri

حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین فاروقی مجددی قدس سرہ رامپور کے بزرگ ترین عالم،شیخ اور مصلح تھے،حضرت خواجہ محمد یحییٰ خلف اصغر حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی قدس سرہٗ سے نسبی علاقہ تھا،۱۴؍صفر ۱۲۴۸ھ میں پیدا ہوئے،علمائے رام پور لکھنؤ سےپڑھ کر حضرت مولانا محمد نواب خاں مجددی سے تکمیل کی۔۔۔۔۔۔۔ دہلی جاکر حضرت مولانا شاہ احمد سعید مجددی سےمرید ہوئے،اور محبوبیت و مرادیت کا مقام بلند پایا،اجازت و خلافت ...

Hazrat Shah Muhammad Mohiuddin Badayuni

حضرت مولانا شاہ محمد محی الدین بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:شاہ محمد محی الدین ۔بدایوں کی نسبت سے "بدایونی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا شاہ محمد محی الدین بدایونی  بن سیف اللہ المسلول شاہ فضلِ رسول بدایونی  بن شاہ عبدالمجیدبدایونی ۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت:  بروز ہفتہ،17/صفرالمظفر1243ھ،بمطابق 8/ستمبر1827ء کو پیداہوئے۔"مظہرِ محمود"تاریخی نام ہے۔ تحصیلِ علم: تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ کی تحصیل وتکمیل اپن...

Hazrat Hassan Bin Muhammad Qarshi

حضرت ابوالفضائل رضی الدین حسن بن محمد قرشی عدوی صغانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حسن بن محمد بن حسن بن حیدر قرشی عدوی عمر ی صغانی: حضرت عمر بن الخطاب کی نسل میں سے تھے۔ابو الفضائل کنیت اور رضی الدین لقب تھا اگر چہ تمام علوم میں ماہر متجر تھے مگر فقہ و حدیث اور لغت میں امام زمانہ و استاد بے نظیر عدم التمثیل تھے۔دمیاطی نے کہا ہے کہ آپ شیخ صالح،فضول کلام سے صات اور حدیث میں صدوق اور لغت و فقہ و حدیث میں امام تھے۔میں نے آپ سے پڑھا آباء و اجداد اپ کے شہر ص...

Mufti Muhammad Waqaruddin

حضرت مولانا مفتی محمد وقار الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مفتی محمد وقارالدین۔لقب: فقیہ العصر،مفتیِ اعظم پاکستان، وقارالملت والدین۔والد کا اسم گرامی: حافظ حمید الدین﷫۔ حضرت مفتی صاحب﷫کے آباؤ اجداد زراعت سے وابستہ اور زمیندار تھے۔مذہب کے اعتبار سے سب صوم و صلوٰۃ کے پابند ،اور عقیدتاً سنی تھے۔آپ کے والد اور چچا حافظ قرآن تھے۔اسی طرح آپ کے خاندان میں حفاظِ کرام کافی تعداد میں تھے۔ (حیات وقار الملت:4) تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت با ...