Search Results کل نتائج ( 5 )

Hazrat Allama Mufti Khalil Khan Barkati

استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی خلیل خاں برکات رضوی علیہ الرحمۃ ولادت حضرت علامہ مفتی محمد خلیل خان برکاتی رضوی بن عبدالجلیل خان ذی قعدہ ۱۳۳۸ھ؍ ۱۹۲۰ء میں بمقام کھریری ضلع علی گڑھ پیدا ہوئے۔ خاندان حضرت مفتی محمد خلیل خاں کا تعلق لودھی پٹھان خاندان سے ہے۔ آباء واجداد کا زیادہ رجحان فوجی ملازمت کی طرف تھا۔ علاوہ ازیں زمینداری کا پیشہ بھی اختیار کیا جاتا تھا، جبکہ آپ کے نانا مولانا عبدالرحمٰن خان عرف لال خان ایک جیّد عالمِ دین تھے اور حضرت علامہ لطف ا...

Hazrat Molana Abdul Hayee Farangi Mahalli

حضرت مولانا عبد الحیٔ فرنگی محلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ابو الحسنات کُنّیت، بمقام باندہ ذوقعدہ ۱۲۶۴ھ میں ولادت ہوئی، گیارہ برس کی عمر میں حافظ قرآن پاک اور سترہ۱۷برس میں علوم متعارفہ کی ولاد بزرگوار مولانا عبد الحلیم قدس سرہٗ سےتحصیل کر کے فارغہوئے دو بار حرمین معظمین کی حاضری وزیارت سے شاد کام ہوئے، پہلی مرتبہ ۱۲۷۹؁ھ میں اور دوسری بار ۱۲۹۶؁ھ میں، آپ کو شیخ الاسلام سیداحمد وحلان مکی قدس سرہٗ سے سند حدیث حاصل تھی، ایک عالم آپ کے فیجان علم سے مستفید...