Search Results کل نتائج ( 30 )

Hazrat Molana Shah Muhammad Arifullah Qadri Meerathi

حضرت یادگارِ سلف مولانا شاہ محمد عارف اللہ قادری میرٹھی، راولپنڈی علیہ الرحمۃ  صیغمِ اسلام حضرت مولانا شاہ محمد عارف اللہ قادری میرٹھی  بن حضرت مولانا شاہ محمد حبیب اللہ قادری رضوی ۱۴؍شوال المکرم ۱۳۲۷ھ/ ۲۹؍اکتوبر ۱۹۰۹ء بروز جمعۃ المبارک میرٹھ (ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مکرم، اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ کے خلیفہ مجاز تھے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے ابتدائی تعلیم مدرسہ امداد الاسلام اور مدرسہ قومیہ عربیہ میرٹھ (ہ...

Hazrat Khawaja Abdul Khaliq Gajadwani

حضرت خواجہ عبدالخالق غجدوانی رحمۃ اللہ علیہ غجدوان نزد بخارا (۴۳۵ھ/۱۰۴۴ء۔۔۔ ۵۷۵ھ/ ۱۱۷۹ء) غجدوان نزد بخارا   قطعۂ تاریخِ وصال عمر بھر آپ نے فرمائی ہے دیں کی تبلیغ ہے بزرگوں کی روایت سے یہ روشن صابر   ہم پہ اللہ کا انعام ہیں عبدالخالق ’’حامیِ داعیِ اسلام ہیں عبدالخالق‘‘ ۱۱۷۹ء (صاؔبر براری، کراچی)   آپ حضرت خواجہ یوسف ہمدانی رحمہ اللہ کے خلیفۂ اعظم، سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے سردار اور طبقۂ خواجگان کے ...

Allama Molana Abdul Mannan Shahbaz Garhi

حضرت فاضلِ نبیل علامہ مولانا عبدالمنان، شہباز گڑھی، مردان علیہ الرحمۃ  استاذالعلماء حضرت مولانا عبدالمنان المعروف صاحبِ حق بن مولانا اول خان (م۳؍ذی قعدہ ۱۳۵۷ھ) ۱۸۹۵ء/ ۱۳۱۳ھ میں موضع شہباز گڑھ ضلع مردان میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک علمی گھرانے کے چشم و چراغ ہیں۔ آپ کے والد ماجد مولانا اول خان ضلع مردان کے معروف علماء میں سے تھے۔ فقہ، اصول اور صرف و نحو میں کامل مہارت رکھتے تھے۔ آپ کے شاگردوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہے۔ آپ نے شرح ملا جامی اور کافیہ...

Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi

Auspicious birth My Master, Ala Hazrat, Imam-e-Ahl-e-Sunnat, Reviver of Sunnah, Eradicator of Bidah, Scholar of Shari’ah, Guide of Tariqah, Allama Maulana Al-Haj Al-Hafiz Al-Qari Ash-Shah Imam Ahmad Raza Khan was born on Saturday, 10th Shawwal, 1272 A.H. (14th June 1856) at the time of Zuhr Salah in Jasoli, one of the districts of Bareilly Sharif, India. The name corresponding to the year of his birth (1272 A.H.) is Al-Mukhtar. (Hayat-e-Ala...

Hazrat Peer Muhammad Hassan Jan Sirhindi Mujaddadi

حضرت پیر محمد حسن جان سرہندی مجددی علیہ الرحمۃ           بقیۃ السلف حجۃ الخلف حضرت مولانا خواجہ محمد حسن جان فاروقی مجددی ابن حضرت خواجہ عبد الرحمن قدس سرہ(م ۱۳۱۵ھ؍۱۸۹۷ئ) ابن حضرت شیخ عبد القیوم سر ہندی قدس سرہ (۱۲۷۲ھ؍۱۸۵۵ئ) ۶؍شوال،۶؍اپریل(۱۲۷۸ھ؍۱۸۶۲ئ) کو قندھار میں پیدا ہوئے[1]آپ کا سلسلۂ نس حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی قدس سرہ تک پہنچتا ہے۔آپ کے والد ماجد حالات کی پراگندگی اور طوائف الملوکی کے سب...

Ismail Bin Muhammad Kumari

حضرت شیخ اسماعیل بن محمد حجاجی کماری علیہ الرحمۃ...

Hazrat Shah Kamal Kethli

حضرت شاہ کمال کیتھلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شاہ کامل کتھیلی مقتدائےراہ دین ہیں۔ خاندانی حالات: آپ بغدادکےایک معززخاندان سےتعلق رکھتے ہیں۔ والد: آپ کےوالدماجدکانام سیدمحمدعمرہے،وہ حافظ بھی تھےاورحاجی بھی تھے،وہ کامیاب طبیب ہونے کےعلاوہ ایک عالم بھی تھے۔ ولادت: آپ نے۷شوال ۸۳۵ھ کواس عالم کوزینت بخشی۔ نام: آپ کانام کمال ہے۔ القاب: آپ کےالقاب"سلب احوال"اور"لال ریال"ہیں۔ پیشین گوئی: حضرت فضیل قادری آپ کےیہاں تشریف لائے،آپ کو دیکھ کربہت خوش ہ...