Search Results کل نتائج ( 50 )

شیخ...

Hazrat Qazi Abul Mahasin Yousuf Bin Rafay Al Asadi

حضرت قافی ابوالمحاسن یوسف بن رافع الاسدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المعروف بہ ابن شداد بہاؤ الدین الفقیہ الشافعی (سلطان صلاح الدین ایوبی کے استاذِ گرامی)  ...

Sheikh-ul-Hadith Hazrat Molana Abul Taher Muhammad Ramzan

شیخ الحدیث حضرت مولانا ابوالطاہر محمد رمضان شیخ الحدیث مولانا ابوالطاہر مفتی محمد رمضان ولد جناب گل محمد یکم رمضان المبارک ۱۷؍ اپریل ۱۳۴۱ھ/ ۱۹۲۳ء میں موضع کرمشانی تحصیل عیسیٰ خیل ضلع میانوالی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے جد امجد محمد ڈھنگانہ سالک مجذوب تھے اور دادی صاحبہ سے زندگی بھر نماز تہجّد بھی فوت نہیں ہوئی، رات کا اکثر حصہ عبادت میں گزارتی تھیں۔ مولانا مفتی محمد رمضان نے فارسی نظم اور صرف مولانا محمد سعید شاگرد رشید حضرت استاذ العلماء مولانا یار مح...

Mufti Manzoor Ahmed Faizi

بیہقیِ وقت مفتی منظور احمد فیضی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:مفتی محمدمنظوراحمد فیضی۔القاب:بیہقیِ وقت،مناظرِاعظم،شیخ القرآن،شیخ الحدیث وغیرہ۔سلسلۂِ نسب اسطرح ہے:بیہقیِ وقت علامہ مفتی منظور احمدفیضی بن علامہ محمد ظریف فیضی بن علامہ الٰہی بخش قادری بن حاجی پیر بخش رحمھم اللہ تعالیٰ ۔آپ ایک علمی خاندان کےچشم وچراغ تھے۔مولانامحمدظریف فیضی علیہ الرحمہ اپنےوقت کےجیدعالم اورقبلہ شاہجمالی کریم کےمنظورِ نظرخلیفہ تھے۔جدامجدعلامہ الہی بخش قاد...

Imam Hasan Mujtaba

Imam Hasan Mujtaba رضی اللہ تعالٰی عنہ  Name and Lineage:  His blessed name is ‘HASANرضی اللہ تعالٰی عنہ ’ and his kunyat is ‘Abu Muhammad’. His blessed titles are ‘Taqi, Naqi, Zaki, Syed Shabab-e-Ahlul Jannah, Sibt-e-Rasoolصلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم , Mujtaba, Jawwad, Kareem, Shabeeh-e-Rasoolصلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم  and Raihanat-un-Nabiصلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم . His genealogy is as follows:  ...

Abul Fazal Hazrat Allama Mufti Abdul Rahim Sikandari

ابوالفضل حضرت علامہ مفتی عبدالرحیم سکندری ابوالفضل مولانا مفتی عبدالرحیم سکندری بن ماسٹر محراب خان بن حاجی قادر داد، بن مولانا بخش بن محراب فقیر پاگاردی ۲۷؍رمضان المبارک ۱۳۶۵ھ/ یکم ستمبر ۱۹۴۴ء بروز ہفتہ صبح پانچ بجے گوٹھ مولا بخش تحصیل میرواہ ضلع خیر پور سندھ کے مقام پر پیدا ہوئے۔ آپ جتوئی بلوچ کی شاخ، شر بلوچ سے تعلق رکھتے ہیں۔ حضرت مفتی عبدالرحیم سکندری نے پرائمری تک اُردو تعلیم اپنے آبائی گاؤں میں حاصل کی۔ ادیب عربی، عالم عربی اور فاضل عربی کے...

ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے، لیکن صحیح روایت کعب بن مالک ہے۔ عبدالوہاب بن سجدہ نے ولید بن مسلم سے، اُس نے مرزوق بن ابی ہذیل سے، اس نے زہری سے اس نے عبدالرحمان بن کعب سے۔ اُس نے عبداللہ بن کعب سے، اس نے اپنے چچا مالک بن کعب سے روایت بیان کی کہ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبائل عرب کے تعاقب سے واپس مدینہ میں تشریف لے آئےتو آپ نے ذرہ اُتاری، خوشبو لگائی اور غسل فرمایا۔ یہ روایت اسی طریقے سے ابن بجدہ نے ولید سے بیان کی ہے۔ اس نے ...

فروہ الاسلمی کے غلام: ایک روایت کی رو سے ان کا نام مسعود بن ہنیدہ تھا۔ غزوۂ یسیع میں شریک تھے اور فروہ بریدہ بن سفیان کے والد تھے۔ ایک روایت کے مطابق یہ صاحب ابو تمیم بن حجیر الاسلمی کے مولی تھے۔ محمد بن سعد نے ان کا ذکر کیا ہے کہ مسعود تمیم بن حجرابی اوس الاسلمی کے مولی تھے۔ یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقیب تھے۔اور مریسیع کے موقعہ پر مالِ خمس کی نگرانی ان کے سپرد تھی۔ یہ واقدی کی روایت ہے۔ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وس...

Hazrat Molana Aal e Ahmad Phulwari

حضرت مولانا آلِ احمد پھلواری رحمۃ اللہ علیہ   حضرت مولانا آل احمد ابن مولانا شاہ محمد ابام(۱۱۹۴ھ/۱۲۵۵) ابن مولانا حضرت نعمت اللہ پھلواردی۔۔۔۔۔۔ تاریخ ولادت ۷؍رمضان المبارک ۱۲۲۳؁ھ درسیات کی تکمیل اپنے والد مولانا شاہ محمد امام سے کی،اور وہ مولانا احمد پھلواردی کے تلمیذ رشید تھے،۱۷؍برس کی عمر میں ۲۰؍جمادی الاولیٰ ۱۲۴۰؁ھ میں اپنے دادا بزرگوار سے بیعت کی، ۱۲۴۳؁ھ میں حرمین شریفین کے ارادے سے گھر سے نکلے،ایک سال کلکتہ میں قیام کیا،۲۷؍رجب المرجب ۱...