Search Results کل نتائج ( 29 )

Hazrat Allama Molana Mufti Muhammad Abdul Qayyum Hazarwi

حضرت فاضل شہیر مولانا مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی لاہو علیہ الرحمۃ    استاذ العماء حضرت علامہ مولانا ابوسعید مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی بن مولانا حمیداللہ ۲۹؍شعبان المعظم ۱۳۵۲ھ/ ۱۸؍دسمبر ۱۹۳۳ء میں بمقام میراہ علاقہ اپرتناول، مانسہرہ (ہزارہ) پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان کے اکثر افراد علم دین اور حفظِ قرآن کی لازوال دولت سے بہرہ ور ہیں۔ آپ نے ابتدائی کتب فارسی، جنیدھیڑ شریف ضلع گجرات میں اپنے چچا مولانا محبوب الرحمٰن سے پڑھیں، جبکہ مولانا مذکور...

Sheikh-ul-Islam Hazrat Abdullah Ansari Harvi

Sheikh-ul-Islam Hazrat Abdullah Ansari Harvi  رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ Name and Lineage: His name is ‘ABDULLAH’ and Kunyat (patronymic) is ‘Abu Ismail’. The titles are Sheikh-ul-Islam, Sheikh-ul-Masakeen and Peer-e-Herat. His genealogy is as follows: “Khawaja Abdullah Ansari son of Abu Mansoor Balkhi son of Jafar son of Abu Muaaz son of Muhammad son of Ahmed son of Jafar son of Abu Mansoor Tabi’i son of A...

Hazrat Mian Ali Muhammad Mashori Qadri

حضرت میاں علی محمد مشوری قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   فقیہ اعظم ، تاج الفقہاء ، بحر العلوم و الفیوض ، غوث الزمان ، محبوب الدوران ،استاد الا ساتذہ ، اما م اہلسنت حضرت خواجہ محمد قاسم مشوری قدس سرہ الاقدس کے صا حبزادہ اکبر اور جانشین تاج الا صفیاء حضرت مولانا الحاج میاں علی محمد مشوری کی ولادت۲۵ ، شعبان المعظم ۱۳۳۷ھ بمطابق ۱۹۱۸ء بروز بدھ درگاہ و درسگاہ حضرت مشوری شریف ( ضلع لاڑکانہ ) میں ہوئی ۔تعلیم و تربیت :اپنے والد ماجد کی خدمت عالیہ یں رہ...

Allama Abul Mukhtar Habib Ahmad

حضرت فاضل نوجوان علامہ ابوالمختار حبیب احمد، مستونگ (بلوچستان) علیہ الرحمۃ  حضرت علامہ ابوالمختار مولانا حبیب احمد بن علامہ مولانا غلام  محمد مرحوم شعبان المعظم ۱۳۶۳ھ/ جولائی ۱۹۴۳ء میں بمقام گوزکی علاقہ خاران (بلوچستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت مولانا غلام محمد مرحوم دینی معلومات کے بحرِ ذخار تھے، تدریس فنون میں یکتائے زمانہ ہونے کے علاوہ اعلیٰ درجہ کے خوش نویس تھے۔ آپ کا فتویٰ پورے بلوچستان میں مشہور تھا اور اسے چیلنج نہیں کیا جا...