Search Results کل نتائج ( 16 )

Mufti Abu Dawood Muhammad Sadiq Qadri Rizvi

حضرت علامہ مفتی ابو داؤد محمد صادق قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ آفتاب ِرضویت:مقتدائے اہلسنّت،شیخ طریقت،زبدۃ العلماء،عمدۃ الاتقیاء،پیکر صدق و صفا،فخرِِ ملتِ اسلامیہ،حامیٔ سنت،ماحیِ بدعت، جبلِ استقامت، آفتاب ِرضویت،ماہتابِ شریعت، یادگارِاسلاف،سراپا تقویٰ و اخلاص،برکۃ الزامان،خلیفہ ٔ محدث اعظم پاکستان،نائبِ مصطفیٰﷺ حضرت مولانا علامہ الحاج الشیخ المفتی ابو داؤد محمد صادق صاحب قادری رضوی ﷫۔ ابتدائی حالات:حضرت نباض قوم﷫ جمادی الاخریٰ ۱۳۴۸ھ/دسمبر ۱۹۲۹ء م...

Hazrat Molana Dost Muhammad Lillahi

حضرت مولانا حافظ دوست محمد للہی رحمۃ اللہ علیہ           حضرت مولانا حافظ دوست محد ابن حضرت خواجہ غلام للہی  (قدس سرہمائ) ۱۲۶۶ھ/۵۰۔ ۱۸۴۹ء میں للہ شرف ( ضلع جہلم ) میں پیدا ہوئے ۔ ابھی آپ شیر خوار ہی تھے کہ عارف یگانہ حضرت خواجہ غلام محی الدین قصوری دائم الحضوری قدس سرہ نے آپ کو ایک مکتوب میں تحریر فرمایا : ’’مولوی حافظ دوست محمد کو دعا‘‘      &nbs...

Hazrat Syed Shamsuddin Arif

حضرت سیّد شمس الدین عا رف رحمۃ اللہ تعالیٰ عنہ مولف کتاب آئینہ تصوف کے مطابق حضرت سیّد شمس الدین عارف رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت با سعادت ۱۶ جمادی الثانی ۸۲۴ ہجری بروز چار شنبہ بوقت دوپہر پشاور میں ہوئی۔ حضرت سیّد شمس الدین رحمتہ اللہ علیہ ۱۷ رجب المرجب ۸۴۹ ہجری کو بروز چار شنبہ مغرب کے وقت حضرت سیّد شاہ گدا رحمٰن بن ابی الحسن رحمتہ اللہ علیہ سے کوہ جموں میں خلافت حاصل کی۔ حضرت سیّد شمس الدین رحمتہ اللہ علیہ ۶ صفرالمظفّر ۹۹۴ ہجری کو اس دار فانی سے...

Daughter of Holy Prophet Muhamamd Hazrat Bibi Fatima

حضرت سیدۃ النساء فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا نام ونسب:اسمِ گرامی:سیدہ فاطمہ۔کنیت:ام الحسنین۔القاب:زہراء،بتول،سیدۃ النساء،خاتونِ جنت،مخدومۂ کائنات،طیبہ، طاہرہ ،عابدہ،زاہدہ،وغیرہ ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:سیدۃ النساء فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا بنت سیدالانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ،بن عبد اللہ بن ہاشم بن عبدِ مناف (علیہم الرحمۃ والرضوان)۔آپ سیدہ خدیجۃ الکبری ٰ رضی اللہ عنہا کےبطن سے پیدا ہوئیں،اور رسولِ اکرم ﷺکی سب سے چھوٹی صاحبزادی ہیں۔ فاطمہ کی وجہ تسمی...

Hazrat Molana Mufti Muhammad Mubeen uddin Muhaddith Amrohi

حضرت مولانا مفتی محمد مبین الدین محدث امروہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت حضرت علامہ مولانا الحاج محمد مبین الدین رضوی بن شیخ احمد الدین بن شیخ معین الدین عرف سلطان احمد کی ولادت جمادی الآخر ۱۳۳۷ھ؍مارچ ۱۹۱۹ء امروہہ ضلع مراد آباد میں ہوئی، ہاجرہ خاتون کے بطن سے مبین الدین کی اس پہلی اولاد نزینہ کو چونکہ دین کا معین بنتا تھا۔ اس لیے مبین الدین نام تجویز ہوا۔ تعلیم وتربیت بسم اللہ خوانی کے بعد قرآن شریف کی تعلیم شروع ہوئی۔ ذہن رسا اور قوت حافظہ سنِ ...

Hazrat Molana Syed Shah Ghulam Mustafa

حضرت مولانا سید شاہ غلام مصطفیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نوشاہ ثالث حضرت مولانا سید شاہ غلام مصطفیٰ ابن حضرت سید شاہ محمد کی پیدائش بروز چہار شنبہ بوقت ظہر ۲۷؍جمادی الاخریٰ ۱۳۰۷؁ھ موافق ۱۸؍فروری ۱۸۹۰؁ء ساہن پال شریف میں ہوئی والد ماجد نے تاریخ کہی ؎ بفضل حق غلام مصطفیٰ زاد   خدا وند! غلام مصطفیٰ باد آپ مشہور بزرگ حضرت شیخ الاسلام سید شاہ محمد نوشہ گنج بخش المتوفی ۸؍ربیع الاول ۱۰۶۴؁ھ قدس سرہٗ کے سلسلۂ احفاد کے نامور بزرگ تھے، آپ نے ا...

Hazrat Allama Seemab Akbarabadi

حضرت علامہ سیماب اکبر آبادی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قادر الکلام شاعر و عالم مولانا عاشق حسین صدیقی المعروف سیماب اکبر آبادی بن مولانا محمد حسین صدیقی ، اکبر آباد (انڈیا) میں جمادی الاخر ۱۲۹۹ھ؍۱۸۸۰ ء کو تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت: آپ کے گھر کا ماحول دینی روحانی تھا، اس لئے تعلیم کا آغاز گھر سے ہوا اپنے والد ماجد سے دینی تعلیم حاصل کی اس کے بعد وقت کے مشاہیر علماء سے اکتساب فیض کیا ان میں سے حضرت مولانا جمال الدین سر حدی کا نام نمایاں ہے ۔ ...