Search Results کل نتائج ( 22 )

Hazrat Allama Mufti Abdul Hadi Chandio

حضرت علامہ مفتی عبدالہادی چانڈیو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مولانا مفتی محمد عبدالہادی بن مولانا حکیم الحاج مفتی محمد عبدالحق چانڈیو یکم جمادی الاول ۱۳۱۷ھ مطابق ۳، جون ۱۸۹۷ء بروز سوموار گوٹھ راوتسر (تحصیل چھا چھر و ضلع تھر پار کر سندھ ) میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : اسلامی تعلیم و تربیت کیلئے والد صاحب نے صاحبزادے کو اپنے مدرسہ مظہر الحق والہدایہ راوتسر میں داخل کر لیا۔ مفتی عبدالہادی نے اپنے والد بزرگوار مفتی عبدالحق ، مولانا محمد امین گوہر س...

Hazrat Molana Abdul Rasheed Jhangvi

حضرت فاضلِ شہیر مولانا الحاج محمد عبدالرشید جھنگوی، جھنگ علیہ الرحمۃ   استاذ العلماء حضرت مولانا ابوالضیاء محمد عبدالرشید بن مولانا حکیم قطب الدین ابن مولوی احمد بخش ۱۳؍جمادی الاولیٰ ۱۳۳۸ھ/ ۳؍فروری ۱۹۲۰ء میں چک ۲۳۳ ضلع جھنگ کے ایک عظیم علمی گھرانے میں تولد ہوئے۔ آپ کے والد ماجد حضرت مولانا علامہ محمد قطب الدین قدس سرہ (م۵ ربیع الثانی ۱۳۷۹ھ/ ۲۹؍اکتوبر ۱۹۵۹ء) بہت بڑے مناظر، منفرد انشاء پرداز، صاحبِ قلم اور کامل طبیب تھے۔ آپ نے اپنی ساری زندگی ...

Hazrat Syed Aleemullah Chishti

حضرت سید علیم اللہ چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ قصبہ جالندھر کے سادات گھرانے سے تعلق رکھتے تھے آپ کا شجرہ نسب زید بن حسن رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے آپ شاہ ابو المعالی قدس سرہ کے مرید تھے ظاہری علوم میں کمال حاصل کیا اور علماء وقت میں ممتاز ہوئے آپ کی تصانیف میں انہار الاسرار شرح بوستان سعدی نزہتہ السالکین شرح اخلاق ناصری۔ زبدۃ الروایات نثر الجواہر جو اندر مرجان کا فارسی ترجمہ ہے جس میں بلند پایا کتابیں یاد گار زمانہ  ہیں بچپن میں ہی حضرت شاہ ا...

Hazrat Molana Fazal Usman Farooqi Mujaddidi

حضرت صدرالمشائخ مولانا فضل عثمان فاروقی مجددی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ            مجاہد ملت ، صدر المشائخ حضرت مولانا پیر فضل عثمان مضددی ابن حضرت نور المشائخ مولانافضل اعمر المعروف بہ ملا شور بازار (متولد ۱۳۰۲ھ؍۱۸۸۵ئ) قدس سرہما ماہ جمادی الاولیٰ، اگست(۱۳۱۹ھ؍۱۹۰۱ئ) میں شور بازار کابل خاندان مجددیہمیںپیداہوئے آپ کے جد امجد سلسلۂ عالیہ مجددیہ کے بر گزید ہ بزرگ حضرت مولانا قیوم قدس سرہ نے آپ کی پرورش...

Hazrat Molana Qari Muhammad Yousuf Siddiqui

فخر المجودین مولانا قاری محمد یوسف صدیقی، لاہور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاذ  القراء حضرت  مولانا  ابو عطاء المصطفےٰ قاری محمد یوسف صدیقی بن حضرت مولانا پیر محمد حبیب صدیقی [۱] ۲۴؍ جمادی الاولیٰ ۱۳۴۹ھ ، ۱۷ ؍ اکتوبر ۱۹۳۰ء میں ضلع  مانسہرہ (ڈویژن ہزارہ) کے مضافات میں واقع  موضع ہاتھی میرا کے ایک علمی  و روحانی خاندان میں پیدا ہوئے، آپ  کا سلسلۂ نصب خلیفہ  اوّل حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ  سے ملتا  ہے...

Hazrat Molana Shamsuzzaman Qadri

فاضلِ جلیل مولانا محمد شمس الزماں قادری، لاہور رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عمدۃ المدرسین حضرت مولانا ابوالبدر محمد شمس الزماں[۱] قادری رضوی بن میاں اللہ بخش (مرحوم) یکم جمادی الاوّل ۱۲؍اگست ۱۳۵۳ھ/ ۱۹۳۴ء میں علاقہ کمالیہ ضلع فیصل آباد کے موضع شیخ برہان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے آباؤاجداد میں سے ایک بزرگ حاجی شیر المعروف دیوان چاولی مشائخ، حضرت بابا فریدالدین گنج شکر رحمہ اللہ کے ہم عصر گزرے ہیں۔ موصوف زہد و تقویٰ کے مجسمہ تھے اور حضرت بابا صاحب رحمہ اللہ کی&...

Hazrat Molana Hakeem Habib Ali Alvi Kakorvi

حضرت مولانا حکیم حبیب علی علوی کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کاکوری وطن،حکیم مشتاق علی کے بیٹے، ۵جمادی الاخریٰ بروز چہار شنبہ ۱۲۶۴ھ میں پیدا ہوئے،مولانا مضی عنایت احمد،مولانا مفتی لطف اللہ علی گڈھی،مولانا شاہ علی اکبر کاکوروی سے درسبات پڑھی، ۱۷ برس کی عمر میں درسیات تمام کر کے سند فضیلت حاصل کی،طب والد سے پڑھی درس بھی دیا، مولانا شاہ حیدر علی کاکروی کے مرید وخلیفہ تھے،مین پوری اور اٹاوہ میں وکالت اور مطب کرتے تھے،۶۴برس کی عمر میں بہ مرض فالج بروز...

Hazrat Molana Syed Abdullah Bilgrami

حضرت حافظ سید عبداللہ بلگرامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: حافظ سید  عبداللہ بلگرامی۔حنفی المذہب۔قادری المشرب۔سلسلہ نسب:آپ  سید آل احمد واسطی بلگرامی کے بیٹے تھے۔آپ کا سلسلہ نسب چند واسطوں سے حضرت سیدنا زین العابدین رضی اللہ عنہ سے ملتا ہے۔ تاریخِ ولادت:21/جمادی الاول 1248ھ،بمطابق1832ء ،"قصبہ بلگرام"میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:سید عبد اللہ بلگرامی علیہ الرحمہ نے 12 سال کی قلیل عمر میں ناظرہ قرآن ِ پاک اور فارسی کی مروجہ کتب مکم...