Search Results کل نتائج ( 19 )

Hazrat Molana Anwarullah Khan Hyderabadi

حضرت مولانا انوار اللہ خاں حیدر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا انور اللہ خاں ۲۴ربیع الثانی ۱۲۶۴ھ میں پیدا ہوئے، حضرت مولانا عبد الحلیم رزاق فرنگی محی اور اُن کے نامور صاحبزادہ مولانا عبد الحئی سے علوم کی تحصیل کی اور مدارج کمال کو پہونچے،ساری عمر خدمت واشاعت دین میں بسر کی،۱۲۵۵ھ میں انتظام کے اُستاد مقرر ہوئے، ۱۳۳۰ھ میں محکمۂ احتساب سپرد ہوا،۱۳۳۳ھ میں فضیلت جنگ کا خطاب،ملااور وزیر اوقاف مقرر ہوئے،مولانا کی زندگی عبات وریاضت سے پُر نور تھ...

Hazrat Allama Muhammad Adil Hanafi Allahabadi Kanpuri

حضرت علامہ محمد عادل حنفی الہ آبادی کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دف قصبہ مارہ، ضلع، الہ ﷜آباد تاریخ ولادت ۱۱؍ربیع الآخر ۱۶۴۱ھ، غلامنعیم تاریخی نام، چھ سال کی عمر میں اپنے دادا شیخ محی الدین بخش بن کریم بخش کے پاس فتح پور آئے،جہاں وہ مصنف تھے،اور یہاں کے علماء سے عافیہ تک پڑھا،بیس کی عمر میں مولانا شاہ سلامت اللہ کشفی کی خدمت میں حاضر ہوئے، حضرت کشفی نے فراغت کے بعد دس ربیع الآخر ۱۲۷۶ھ میں سند فضیلت مرحمت کی، ۱۲۸۲ھ میں علامہ سید احمد وحلان شیخ ال...

Taj ul Ulama Hazrat Allama Mufti Muhammad Umer Naeemi

 محسن ملت تاج العلماء حضرت علامہ مفتی محمد عمر نعیمی مراد آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محسن ملت،محدث و مفسر مولانا مفتی محمد عمر نعیمی ابن محمد صدیق ربیع الآخر، اکتوبر ۱۳۱۱ھ؍۱۸۹۳ء میں بمقام مراد آباد میں پیدا ہوئے قرآن مجید الحاج حافظ محمد حسین سے پڑھا۔فارسی اور صرف ونحو کی کتابیں مولانا نظام الدین سے پڑھیں، ۱۳۲۴ھ؍۱۹۰۶ء میں سند فضیلت حاصل کی،دستاربندی کے وقت اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی،حجۃ الاسلام مولانا حامد رضا خاں،ملک العماء مولانا ...

Hazrat Molana Shah Ali Hussain Asharfi Kachochavi

Sheik-ul-Mashaikh, Shabih-e-Ghaus-ul-Azam Maulana Syed Shah Abu Ahmed Muhammd Ali Husain Ashrafiرحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  Name and Lineage:  His name is Shah Muhammad Ali Husain and kunyat is Abu Ahmed. His family title is Ashrafi Mian.  Date of Birth: He was born on Monday at dawn on Rabi-ul-Thani 22, 1266 AH.  Acquisition of Knowledge: Hazrat Maulana Gul Muhammad Khalilabadiرحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  performed the ritual cerem...

Hazrat Molana Shah Mohammad Ali Hussain Madani

حضرت مولانا شاہ محمد علی حسین مدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا محمد علی حسین صاحب ابن حضرت مولانا شاہ اعظم حسین خیر آبادی قدس سرہما ۲۱؍ربیع الثانی ۱۳۱۲ھ میں بھوپال میں پیدا ہوئے، اُردو فارسی کی ابتدائی تعلیم مولانا یُداللہ سنبھلی سےحاصل کی اور قرآن مجید حفظ کیا،معقول و منقول کی تکمیل والد ماجد سے کی، ۱۹۰۳ء میں والد ماجد کےساتھ مدینہ طیّبہ چلےگئے، اور وہیں سے بلاد عرب عراق وشام ومصر کا سفر کیا، اور عتبات عالیہ کی زیارت کی، ۱۳۳۶ھ میں آپنےدمشق میں ...

Hazrat Sheikh Imaduddin Abu Saleh Nasr

حضرت شیخ عمادالدین ابو صالح نصر (نبیرۂ غوث اعظم) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرتِ سیِّدابو صالح نصر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۲۴ ربیع الثانی۵۶۲ھ میں بَغداد شریف میں پیدا ہوئے ۔آپ حضرت سیِّد عبد الرزاق قادری علیہ رحمۃ اللہ الھادی کے بیٹے اور حضور سیِّدُنا غوث الاعظم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم کے پوتے ہیں ۔کنیت ابوصالح اور لقب عمادُالدین ہے ۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنے والد ِمحترم کے سائے میں رہ کر عُلو مِ حدیث کی تکمیل کی اور ان کے عِلاوہ بھی دیگر جیدعُلَم...

سید ابو عبد اللہ نصر

حضرت سید ابو عبداللہ نصر ﷫ نام و نسب :  کنیت: ابو صالح۔ اسم گرامی: عبد اللہ نصر﷫۔لقب: عماد الدین۔ سلسلہ نسب: سید ابوعبد اللہ نصر بن سید عبدالرزاق بن غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی﷭۔آپ کی والدہ ماجدہ کانام ماجدہ تاج النساء ام الکرم بنت فضائل الترکین تھا۔ آپ اعلیٰ درجہ کی خیر وبرکت والی بی بی تھیں علوم حدیث کی عالمہ تھیں۔بغداد شریف میں ہی آ پ کا وصال ہوا اور باب الحرب میں مدفون ہیں۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 24 ربیع الثانی 562ھ، مط...