Search Results کل نتائج ( 23 )

Arif e Kamil Hazrat Peer Syed Ghulam Haider Ali Shah Jalapuri

Arif-e-Kamil Hazrat Peer Syed Ghulam Haider Ali Shah Jalalpuriرحمۃ اللہ تعالٰی علیہ   Name and Lineage: His genealogy is given below:  “Hazrat peer Syed Ghulam Haider Ali Shah son of Syed Juma Shah son of Syed Kazim Shah, son of Syed Sakhi Shah.”  Date of Birth: He was born in Jalalpur in 3 Safar-ul-Muzaffar 1254 AH/ 26 April 1838 AD.  Education and Training: When he reached the age of discretion, he was handed ove...

Hazrat Allama Hafiz Syed Hussain Ahmad Kazmi

حضرت علامہ حافظ سید حسین احمد کاظمی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا حافط سید حسین احمد کاظمی بن مولانا حافظ حاجی سید جمیل احمد کاظمی امروہہ (یوپی ، انڈیا) میں ۱۸، اکتوبر ۱۹۲۲ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے اپنے والد کے ہاں تعلیم کا آغاز کیا اور سات سال کی عمر میں انہی کے پاس قرآن مجید حفط کیا ۔ مولانا قاری محمد مصلح الدین صدیقی سے علم قرات و تجوید کی تعلیم حاصل کی ۔ مولوی عالم فاضل کے امتحانات کراچی بورڈسے پاس کئے ۔ بیعت : آپ اپنے چچا...

Mufti Muhammad Waqaruddin

حضرت مولانا مفتی محمد وقار الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مفتی محمد وقارالدین۔لقب: فقیہ العصر،مفتیِ اعظم پاکستان، وقارالملت والدین۔والد کا اسم گرامی: حافظ حمید الدین﷫۔ حضرت مفتی صاحب﷫کے آباؤ اجداد زراعت سے وابستہ اور زمیندار تھے۔مذہب کے اعتبار سے سب صوم و صلوٰۃ کے پابند ،اور عقیدتاً سنی تھے۔آپ کے والد اور چچا حافظ قرآن تھے۔اسی طرح آپ کے خاندان میں حفاظِ کرام کافی تعداد میں تھے۔ (حیات وقار الملت:4) تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت با ...