Mashaikh-e-Chishtiya  

  آپ حضرت شیخ فریدالحق والدین قدس سرہ کے حقیقی بھائی اور خلیفہ اعظم تھے۔ ظاہر و باطن میں بلند رتبہ رکھتے تھے۔ نہایت متوکل انسان تھے۔ ستر سال تک دہلی میں رہے مگر اس عرصہ میں کبھی کسی دنیا دار کے گھر نہیں گئے، اگرچہ آپ کے پاس نقد اور جنس سے کوئی چیز بھی نہیں تھی، مگر آپ کو یاد خدا میں اتنی مشغولیت رہتی کہ بسا اوقات یہ معلوم نہ ہوتا کہ آج کون سی تاریخ یا کون سا دن ہے، آپ کے نزدیک اپنے بیگانے غریب و امیر ایک ہی جیسے تھے، ایک دن لوگوں نے آپ سے پو...

Hazrat Sultan Shamsuddin Altamash

حضرت سلطان شمس الدین التمش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ایک رحم دل بادشاہ عادل سلطان کامل تھے۔ خواجہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے منظور نظر تھے۔ مگر حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کے مرید خاص اور خلیفہ اعظم تھے۔ حضرات اہل چشت سے بڑی ارادت رکھتے تھے۔ اگرچہ ظاہری فرمانروائے سلطنت ہندوستان تھے۔ مگر باطنی طور پر فقیروں اور درویشوں کے زمرے میں تھے۔ کم کھاتے تھوڑا سوتے لمبی راتیں جاگ کر گزارتے، چند لمحے سوتے تو فوراً بیدار ہوجاتے کسی کام کے لیے ملازمین...

Khursheed e Millat Hazrat Allama Molana Khursheed Ahmad Faiz

مبلّغ اعظم مولانا خورشید احمد ظاہر پیر \اہل سنّت و جماعت کے عظیم مبلغ حضرت مولانا خورشید احمد ولد جناب منشی حبیب اللہ فیضی ۱۹۲۷ء میں بمقام راجن پور کلاں ڈہریں والی، تحصیل و ضلع رحیم یار خاں میں پیدا ہوئے۔ آپ راجپوت خاندان کے چشم و چراغ ہیں اور آپ کے اکابر میں سے حضرت مفتی غلام حسن رحمہ اللہ، حضرت جمال اللہ ملتانی رحمہ اللہ کے خلیفۂ مجاز تھے اور اب ان کا روضۂ مبارکہ ملتان شریف میں مرجع خلائق ہے۔ حضرت مولانا خورشید احمد مدظلہ نے درسِ نظامی کا مکم...

Hazrat Sheikh Abu Saeed Gangohi

  آں روح جسم ولایت، شمع قصر ہدایت،مملو از رشحات کمال، ناطق ملسان احوال فارغ از گفتگوئے اغیار، دُر‎ فضائے شہو د دوست طیار، ہردم از بلند ہمتی ہمدم نعرل  ھل من مزید قطب ارشاد شیخ المشائخ واولیاء حضرت شیخ ابو سعید قدس سرہٗ کیا   تھے ملک او ادنیٰ پر پرواز کرنے والے شاہباز اور قلیم ثمہ دنی میں نشمین رکھنے والے ہما بلند پرواز  تھے۔ آپ بڑے بلند ہمت تھے اور آپکا تصرف نہایت قوی تھا۔ آپ فقر و فنا میں یگانۂ روزگار اور عشق وصفا م...

Syed Ghareebullah Chishti Sabri Ibn e Syed Abdul Rasool

  آپکے تیسرے خلیفہ حضرت سیدغریب اللہ بن سید  عبدالرسول تھے صاحب سیر الاقطاب  نے لکھا ہے  کہ سید غریب اللہ ولد سید عبدالرسول میرے رضائی بھائی اور رشتہ دار ہیں۔ یعنی میری دادی اور انکی دادی سگی بہنیں تھیں۔ ایک دن انہوں نے یعنی سیر الاقطاب کے مصنف  نے مجھ سے کہا کہ ایام صغیر  سنی میں  میں حضرت شیخ جلال الدین پانی پتی قدس سرہٗ کے جانشین حضرت شاہ محمد  کا مرید ہوگیا۔ جب سن بلوغ کو پہنچا میرے اعتقاد واخلاص میں خ...

Hazrat Sheikh Abdul Karim Chishti Sabri

حضرت شیخ حاجی عبدالکریم چشتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کے والد شیخ مخدوم الملک عبداللہ انصاری رحمۃ اللہ علیہ تھے آپ خاندانِ عالیہ چشتیہ صابریہ میں شیخ نظام الدین بلخی رحمۃ اللہ علیہ کے مرید تھے جب آپ کے والد بزرگوار کو اکبر بادشاہ نے ہندوستان سے نکال دیا تو وہ کعبۃ اللہ میں چلے گئے شیخ عبدالکریم بھی آپ کے ساتھ گئے حج کیا اور والد کے ساتھ ہی ہندوستان واپس آگئے جن دنوں آپ کے والد کو زہر دے کر شہید کردیا گیا آپ لاہور آگئے اوریہیں قیام فرمایا ہدایت خ...