خلافت و اجازت  

Hazrat Allama Naqi Ali Khan Barelvi

مختصر حالات جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مولانا محمد نقی علی خاں بریلوی قدس سرہ بقلم اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجّددِ دین و ملّت امامِ اہلِ سنت مولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی رحمۃ اللہ علیہ   ولادت وفراست وہ جناب فضائلِ مآب تاج العلما،راس الفضلا، حامیِ سنّت ماحیِ بدعت، بقیۃ السلف، حجت الخلف رَضِیَ اللہُ تَعَالیٰ عَنْہُ وَاَرْضَاہُ وَفِیْ اَعْلٰی غُرَفِ الْجِنَانِ بَوَّاہُ سلخ جمادی الآخرَۃ یا غرّۂ رجب ۱۲۴۶ ہجریہ قدسیہ کو رونق افزائے دارِ د...

Hazrat Syed Shah Abul Hussain Ahmed Noori Marharvi

Siraj-ul-Arifeen Hazrat Maulana Syed Shah Abul Husain Ahmed Noori Marahravi رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ Name and Lineage: His genealogy is as following: “Siraj-ul-Arifeen Syed Shah Abul Husain Ahmed Noori son of Shah Zahoor Hasan son of Hazrat Shah Aal-e-Rasool علیھم الرّحمۃ.” Date of Birth: He was born on Thursday on Shawwal-ul-Mukarram 19, 1255 AH/ December 26, 1839 AD. Acquisition of Knowledge: He received early education from his...

سید شاہ آل ِرسول قادری مارہروی

حضرت مخدوم شاہ آل ِرسول قادری مارہروی﷫ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی آلِ رسول اور والد کا نام سید شاہ آل برکات المعروف ستھرے میاں تھا۔  تاریخ ومقامِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1209ھ میں ماہرہ ضلع ایٹہ (یوپی، انڈیا) میں ہوئی۔  تحصیلِ علم: آپ کی تعلیم و تربیت آپ کے والد ماجد سید شاہ آل برکات ستھرے میاں رحمۃ اللہ علیہ  کے آغوش شفقت میں ہوئی۔ آپ نے علوم دینیہ کی تحصیل حضرت عین الحق شاہ عبدالمجید بدایونی ، مولانا شاہ سلاست اﷲ کشفی بدا...

Hazrat Shah Aal e Rasool Marharwi

 خاتم الاکابر حضرت سید شاہ آل رسول احمدی مارہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرتِ شاہ آلِ رسول مارِہروی علیہ رحمۃ اللہ الباری تیرھویں صدی ہجری کے اَکابر اولیائے کرام میں سے تھے۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادتِ باسعادت رجب المرجب ۱۲۰۹ھ میں ہوئی اور والد ماجدحضرت شاہ آلِ بَرَکات رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی آغوشِ شفقت و محبت میں تربیت اور نشوونما پائی۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو اپنے بڑےچچاحضرت اچھے میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے اجازت و خلافت حاصل ...

Hazrat Allama Sheikh Syedi Abdul Rehman Siraj Makki

حضرت علامہ سیدی عبد الرحمن سراج مکی مفتیٔ حنفیہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ ۱۲۳۹ھ میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔آپ اعلیٰ حضرت امام احمد رضارحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے مشائخ کرام میں سے ہیں۔قطبِ مدینہ مولانا ضیاء الدین مدنیرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۱۲۹۴ھ میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے جبکہ ۱۳۱۴ھ میں ۷۵ برس کی عمر پاکر سیّدی عبدالرحمٰن سراجرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کا مصر میں انتقال ہوا تو اُس وقت قطبِ مدینہرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیلی بھیت میں حضرت مولانا وصی احمد ...

Sheikh Ahmed Bin Zain Dahlan Makki

حضرت سیدی شیخ احمد بن زینی دحلان شافعی مکی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی احمد بن زینی دحلان مکی ۔کنیت: ابو العباس تھی۔لقب: امام الحرمین،فقیہ المکہ،فقیہ الشافعیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: شیخ احمد بن زينی بن احمد بن عثمان بن نعمت الله بن عبد الرحمن بن محمد بن عبد الله بن عثمان بن عطايا بن فارس بن مصطفى بن محمد بن احمد بن زينی بن قادر بن عبد الوهّاب بن محمد بن عبد الرّزاق بن احمد بن احمد بن محمد بن زكريا بن يحيى بن محمد بن غوث الاعظم شیخ &n...

Sheikh Hussain Bin Saleh Makki

حضرت شیخ حسین بن صالح جمل اللیل شافعی مکی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی سیدی شیخ  حسین بن صالح شافعی مکی تھا اور جمل اللیل کے نام سے معروف ومشہور ہوئے۔ سیرت وخصائص: حضرت شیخ سیدی حسین بن صالح جمل اللیل علوی فاطمی قادری مکی قدس سرہ حرم مکہ میں شافعیہ کے مشہور ترین امام و خطیب تھے۔ آپ عجیب خوش اوقات اور بابرکت بزرگ تھے۔ بلاد عرب میں آپ کا حلقہ ارادت بہت وسیع تھا۔ امام احمد رضا محدث بریلوی علیہ الرحمہ جب پہلی بار حج بیت اﷲ کے لئے ...