inspirational-quotes  

Sab Ne Huzoor Se Sharaf Paya

حضور ﷺ کو کسی دوسرے سے شرف حاصل نہیں ہوا بلکہ دوسروں نے حضور ﷺ سے شرف پایا ہے۔[1]   [1]۔ فتاویٰ رضویہ جلد ۳، صفحہ ۲۴۷۔...

Har Achai Mustafa Kareem Ki Ata Se He

ہر اچھائی مصطفی کریمﷺ کی عطاء سے ہے۔ خدا ان پر جملہ پسندیدہ لوگوں کے ساتھ رحمتیں بھیجے۔[1]   [1]۔ فتاویٰ رضویہ جلد ۳، صفحہ ۲۰۸۔...

Naqabil E Ishteraq Fazail

حضور اقدسﷺ کے بہت فضائل جلیلہ وخصائص کریمہ ناقابلِ اشتراک ہیں جیسے افضل الانبیاء..... خاتم النبیین.....سیّد المرسلین..... اول خلق اللہ..... افضل خلق اللہ..... اول شافع..... اول مشفع..... نبی الانبیاء ﷺ۔[1]   [1]۔ فتاویٰ رضویہ جلد ۲۹، صفحہ ۲۲۱۔...

Umeed Bhi Aapse, Ata Bhi Aapse

امید بھی آپ ﷺ سے، عطا بھی آپ ﷺ سے اور مدد بھی آپ ﷺ کی، دنیا وآخرت میں ہمیشہ کے لیے۔[1]   [1]۔ فتاویٰ رضویہ جلد ۳، صفحہ ۲۰۸۔...