biography  

1st Caliph of Islam Hazrat Abu Bakr Siddique 1

ابوبکرالصدیق رضی اللہ عنہ ابوبکرالصدیق،ان کا نام عبداللہ بن عثمان تھا،ہم ان کا ذکر پیشترازیں ان کے ترجمے میں بالتفصیل بیان کرآئے ہیں،وہاں ہم نے ان کے نام کے بارے میں اختلاف کاذکر بھی کیا ہے،ان کی والدہ کا نام سلمی دختر صخر بن عامر بن عمرو بن کعب تھا،جو اپنے شوہر کے والد کی عمزاد تھیں،حبیب بن شہید نے میمون بن مہران سے ،انہوں نے یزید بن اصم سے  روایت کیا،کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے پوچھا،عمر میں تم بڑ...

1st Caliph of Islam Hazrat Abu Bakr Siddique 5

تحفظ ناموس رسالتﷺ کے بانی سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ علامہ منیر احمد یوسفی حضور نبی کریم رؤف ورحیمﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو ستاروں کی مانند فرمایا ہے۔ ارشاد مبارک ہے ‘‘میرے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم آسمان کے روشن ستاروں کی طرح ہیں تم ان میں سے جس کی اقتداء کروگے ہدایت پاؤ گے۔’’ (مشکوۃ، ص۵۰۴) تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں خلفائے راشدین کا مقام تاریخ انسانیت اور تاریخ اسلام میں اپنی نظیر آپ ہے۔اسلامی نظام حیات...

1st Caliph of Islam Hazrat Abu Bakr Siddique 6

مسلک سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ   حضرت مولانا ابو داؤد محمد صادق قادری رضوی ہے زمانہ معترف صدیق تیری شان کا صدق کا ایقان کا اسلام کا ایمان کا تجھ سے رونق دین نے پائی عرب میں شام میں مقتدا ہے تو علی کا بو ذرو سلمان کا قبول اسلام: نبی کریم ﷺ نے جب حضرت صدیق اکبررضی اللہ عنہ کو پیغام اسلام پہنچایا تو اس پیگام کو سن کر: کہا ابوبکر رضی اللہ عنہ  نے سرکار آمنا و صدقنا مرے مالک مرے مختار آمنا و صدقنا یہ کہہ کر جھک گئے ابوبکر چومے ہاتھ...