Most Favourite Miracle  

Allah Walo Ke Qurb Ke Fawaid

اللہ والوں کے قرب کے فوائد حضرت خواجہ محمد پارسا ﷫ نے لکھا ہے کہ حضرت خواجہ علاؤ الدین﷫  اپنی وفات سے سات سال پہلے اوائل شعبان ۷۹۵ھ میں چغانیاں سے حضرت خواجہ بزرگ کے مزار مبارک کی زیارت کے لیے روانہ ہوئے۔ اور اٹھارہ روز کے بعد بخارا میں پہنچے اور اوائل شوال میں واپس آئے۔ عید رمضان کی رات کو بخارا ہی میں تھے۔ اس رات حضرت خواجہ بزرگ﷫  کے ایک درویش نے واقعہ میں دیکھا کہ ایک نہایت بڑی شاندار بارگاہ ہے۔ حضرت خواجہ علاؤ الدین حضرت خواجہ بزرگ ...