Hazrat Sayyiduna Sirri Saqti  

Arif Billah Ki Sifat

عارف  باللہ کی صفات فرمایا کہ عارف اپنے صفات و حسنات میں آفتاب کی طرح ہے جو سب پر روشنی ڈالتا ہے، وہ زمین کی مانند ہے جو تمام مخلوقات کا بار اٹھاتا ہے، پانی کی طرح ہے جس سے قلوب کی ذندگی حاصل ہوتی ہے اور وہ آگ کی طرح ہے کہ تمام جہان اس سے روشن ہوجاتا ہے۔...

Tasawwuf Se Murad Teen Umoor

 تصوف سے مراد تین امور ہیں  اول تو یہ ہے کہ اس کی معرفت اور زہد و رع کے نور کو بجھنے نہ دے۔ دوم ۔یہ ہی کہ باطنی علوم کے متعلق کوئی ایسی بات نہ نکالے جس سے کتاب ظاہرکا نقص ثابت ہو سوم۔ اس کی کرامت وہ کام کرے کہ لوگ حرام سے محفوظ و مامون رہیں۔...

Jawani Ko Ghanimat Samjo

جوانی کو غنیمت سمجھو بڑھاپے سے پہلے کچھ کام کرلو کیونکہ ضعیف ہوکر کچھ نہ کرسکو گے۔ جیسے کہ میں نہیں کرسکتا اور آپ جس عمر میں یہ فرمارہے تھے اس وقت بھی آپ کی یہ کیفیت تھی کہ کوئی جوان بھی آپ کی طرح عبادت نہیں کرسکتا تھا۔...

Rab Ki Nimaton Ki Qadar Karo

رب کی نعمتوں کی قدرکرو  جس شخص کو نعمت کی قدر نہیں ہوتی اس کی نعمت وہاں سے زوال پذیر ہونا شروع ہوتی ہے جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتا۔...

Gunah Ka Tark

گناہ کا ترک  گناہ کا ترک تین قسم کا ہے ایک دوزخ ا خوف سے دوسرا بہشت کی رغبت سے اور تیسرا خدائے تعالیٰ کی شرم سے۔...

Danishwar Kon

دانشور کون؟  سب سے زیادہ عاقل و فہیم وہ لوگ ہیں جو قرآن شریف کے اسرار کو سمجھتے ہیں اور ان اسرار میں غور و فکر کرتے ہیں۔...