Apni Iftar Main Se Kuch Fuqara Ko Bhi De

۱۴۔    روزہ رکھ اور جب تو افطار کرے اپنی افطاری میں سے کچھ فقراء کو بھی دے ان کے ساتھ سلوک کر اور تنہا مت کھا کیونکہ جو تنہا کھائے اور دوسرں و کو نہ کھلائے اس پرمحتاجی و تنگ دستی کا خوف ہے[1]۔

 

[1]  (فیوضِ غوثِ یزدانی  ترجمہ الفتح الربانی، ص ۲۱۲)


All Related

Comments