Namaz-e-Taraveeh Kab se Start Hui

06/25/2016 AZT-20810

Namaz-e-Taraveeh Kab se Start Hui


سلام! قبلہ کیا نمازِ تراویح رسول ﷺ کی بتائی گئی نماز ہے ؟ یا رسول ﷺ کے بعد شروع ہوئی ہے؟

الجواب بعون الملك الوهاب

نماز تراویح رسول اللہ ﷺ کی بتائی ہوئی نماز ہے، آپ ﷺ نے اسے پڑھا اور پسند بھی فرمایا۔ پھر حضرت عمر کے دور میں باقاعدہ جماعت کے ساتھ صحابہ کرام کے اجماع سے یہ نماز شروع ہوئی اور اب تک رائج ہے۔

حوالہ: بہار شریعت، جلد 1، حصہ 4، صفحہ 688،  مکتبہ المدینہ کراچی۔

  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

All Related

Comments