Most Favourite Fatwa  

Madina Me Sab Se Pehle

السلام علیکم! مدینہ میں سب سے پہلے کونسی آیت نازل ہوئی؟ الجواب بعون الملک الوھاب صحابی رسول حضرت ابن عباس   رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: قرآن پاک( کے آخری پارہ میں سورۃ مُطَفِّفِّیْنَ (سورت نمبر 83)) کی پہلی آیات  سب سے پہلے مدینہ منورہ میں نازل ہوئیں۔[تفسیر  الدر المنثور، تالیف: امام جلال الدین سیوطی،  سورت مطففین، مطبوعہ دار الفکر بیروت  لبنان۔ تفسیر قرطبی۔]...

Kyun Azmata Hai

کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرح متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اللہ رب بندے کو آزماتا ہے کیا؟ اور اگر آپ کا جواب اثبات میں ہے تو فرمائیے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ جو عالم الغیب ہو وہ بندے کو آزمائے۔۔ کیونکہ منطقی اصول تو یہ سمجھ آتا ہے کہ جسکے بارے میں جانکاری نہ ہو اسے آزمائش میں ڈال کر پرکھا اور سمجھا جاتا ہے اور پھر اسکے بارے میں فیصلہ کیا جاتا ہے۔ البتہ اللہ رب العزت کے بارے میں ہمارا عقیدہ ہے کہ وہ عالم الغیب و الشھادت ہے۔۔۔ آزمائش والی بات ...

Ye Riwayat Man Gharat hai Ke Miraj Mein

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب معراج پہ گئے تو کیا نعلین پاک پہن کر گئے تھے؟  جیسا کہ مقررین سے ہم نے سن رکھا ہے۔ الجواب بعون الملك الوهاب یہ روایت  موضوع اور من گھڑت  ہے کہ نبی کریم  صلی اللہ تعالی  علیہ وسلم معراج کی رات نعلین شریفین پہن کر گئے تھے۔[ فتاوى  شارح بخاری،عقائد نبوت، جلد1،صفحہ 306،مكتبہ برکات المدینہ کراچی]۔...

Aorat Ka Zabiha Ka Kia Hukum Hai?

السلام علیکم مفتی صاحب! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی جانور کو عورت ذبح کر دے تو اس کا کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی اس کا جواب عنایت فرمائیں۔  سائل: قاری مراد علی  عمر کوٹ ضلع تھر پارکر الجواب بعون الملك الوهاب عورت کےہاتھ کا ذبیحہ کھانا جائز ہے۔ فتاویٰ عالمگیر میں ہے:" المراۃ المسلمۃ والکتابیۃ فی الذبح  کالرجل " مجمع الانہر میں ہےکہ:"ولو کان الذابح امراۃ او صبیا او مجنونا یعقلان حل الذبیحۃ بالتسمیۃ" ۔والل...