Ziae fatwa  

See More Latest

Most Favourite Fatwa  

Mobile Me Mojood Quran

ٹچ موبائل  پر تلاوت قرآن کے وقت بغیر وضو اسکرین کو ٹچ کرنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب موبائل میں موجود قرآن پاک کو بغیر وضو  پڑھنا  اور چھونا، ہاتھ لگانا جائز ہے۔  اور یہ اس طرح ہے کہ ایک کاغذ پر قرآن لکھا ہو اور  وہ کسی شیشے کے نیچے رکھا ہو، تو اس صورت میں شیشے کو ہاتھ لگانا جائز ہے، بلا شبہ  موبائل کی اسکرین  بھی شیشے کی طرح ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: حُرْمَةُ مَسِّ الْمُصْحَفِ لَا يَجُوزُ لَهُمَا وَلِ...

ojhri Ka Hukam

حلال جانوروں کی آنتوں اور اوجھڑی کاکیاحکم ہے؟   الجواب بعون الملك الوهاب جن جانوروں کاگوشت کھایاجاتاہے ان کے سب اجزاء حلال اوران کاکھاناجائزہے مگرجانورکے بعض اجزاء حرام یاممنوع یامکروہ ہیں۔آنت اور اوجھڑی مکروہ اجزاء میں سے ہے لہذا اس کاکھانامکروہ ہے۔ امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:" آنت کھانے کی چیز نہیں، پھینک دینے کی چیز ہے۔ وہ اگر کافر لے جائے یا کافر کو دی جائے تو حرج نہیں ۔﴿الْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيث...

Roze Ki Halat Mein Khoon

کیا روزے کی حالت میں کسی ضرورت مند مریض کو خون دینا جائز ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب روزے کی حالت میں ضرورت مند مریض کو خون دینا جائز ہے اور بلڈ ٹیسٹ کیلئے بھی خون نکالنا جائز ہے۔ البتہ اتنا خون نہ نکالا جائے کہ روزے کی استطاعت باقی نہ رہے۔...

Likoria Ka Hukum

ایک عورت ہے اس کو لیکوریا کی بیماری ہے تو اس کے لئے قرآن کریم کو چھونا اور پڑھنا جائز ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب عورت کی اگلی شرم گاہ سے جو رطوبت بغیر خون کی آمیزش کے نکلتی ہے وہ پاک ہے اور اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ لہذا ایسی عورت قرآن پڑھ سکتی ہے اور وضو کے ساتھ قرآن کو ہاتھ  بھی لگا سکتی ہے، پھر قطرے آنے کی وجہ سے اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا۔ یہی حکم نماز کیلئے بھی ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:عورت کے آگے سے جو...

Nalain Paak Per Nabi Paak Ka Nam Likhna Kesaa?

السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ نعلین پاک ہمارے سر کا تاج ہے۔ پر کیا نعلین پاک پر اللہ عزوجل کا اس کے محبوب صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ سلم کا نام لکھنا جائز ہے؟ اور کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم اپنی نعلین پاک مسجد میں لے جایا کرتے تھے۔ براہِ کرم حوالے سے اصلاح کیجئے۔ (ثاقب علی)الجواب بعون الملك الوهاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین مبارک کے نقش پر اللہ تعالی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام لکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے؛ ...

See More Favorite