Zulhijja  

اسلامی سال کا بارہواں مہینہ ذوالحجہ ہے اس کی وجہ تسمیہ ظاہر ہے کہ اس ماہ میں لوگ حج کرتے ہیں اور اس کے پہلے عشرے کا نام قرآن مجید میں ’’ایام معلومات‘‘ رکھا گیا ہے یہ دن اللہ کریم کو بہت پیارے ہیں۔ اس کی پہلی تاریخ کو سیّدۂ عالم حضرت خاتونِ جنت فاطمہ زہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نکاح سیدنا حضرت شیر خدا علی مرتضیٰ کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کے ساتھ ہوا۔ اس ماہ کی آٹھویں تاریخ کو یومِ ترویہ کہتے ہیں۔ کیوں کہ حجاج اس دن اپ...

ذوالحجہ کا مہینہ ان چار برکت اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس مبارک مہینہ میں کثرتِ نوافل، روزے، تلاوت قرآن، تسبیح و تہلیل، تکبیر و تقدیس اور صدقات و خیرات وغیرہ اعمال کا بہت بڑا ثواب ہے۔ اور بالخصوص اس کے پہلے دس دنوں کی اتنی فضیلت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس عشرہ کی دس راتوں کی قسم یاد فرمائی ہے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَالْفَجْرِ وَلَیَالٍ عَشْرٍ  (ترجمہ) قسم ہے مجھے فجر کی عیدِ قربان کی اور دس راتوں کی جو ذوالحجہ کی پہلی دس راتی...

حدیث ۱: عَنْ اُمِّ سَلْمَۃ قَالَتْ قَالَ رَسُول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ وَ اَرَادَ بَعْضُکُمْ اَنْ یُّضَحِّیَ فَلَا یَمَسَّ مِنْ شَعْرِہٖ وَبَشَرِہٖ شَیْئًا وَّفِیْ رِوَایَۃٍ فَلَا یَأْ خُذَنَّ شَعْرًا وَّلَا یُقْلِمَنَّ ظُفْرًا وَفِیْ رِوَایَۃٍ مَنْ رَأْی ھِلَالَ ذِی الْحَجَّۃِ وَ اَرَا دَ اَن یُّخَحِّیَ فَلَا یَأْ خُذْ مِنْ شَعْرِہٖ وَلَا مِنْ اَظْفَا....( رواہ المسلم (مشکوٰۃ ص ۱۲۷)) ترجمہ: سیّدہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ ...

ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت: ذوالحجہ کا مہینہ ان چار برکت اور حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس مبارک مہینہ میں کثرتِ نوافل، روزے، تلاوت قرآن، تسبیح و تہلیل، تکبیر و تقدیس اور صدقات و خیرات وغیرہ اعمال کا بہت بڑا ثواب ہے۔ اور بالخصوص اس کے پہلے دس دنوں کی اتنی فضیلت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس عشرہ کی دس راتوں کی قسم یاد فرمائی ہے۔ چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَالْفَجْرِ وَلَیَالٍ عَشْرٍ  (ترجمہ) قسم ہے مجھے فجر کی عیدِ قربان کی اور دس راتوں کی جو...

ذوالحجہ مبارک کے پہلے عشرہ کے پہلے نو دن روزہ رکھنا بڑا ثواب ہے۔ ام المؤمنین سیّدہ حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: اَرْبَعَ لَمْ تَکُنْ یَدْعُہُنَّ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم صِیَامُ عَاشُوْرَآءَ وَ الْعَشْرِ وَ ثَلَا ثَۃِ اَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَہْرٍ وَرَکْعَتَانِ قَبْلَ الفُجْرِ ۔ (مشکوٰۃ ص ۱۸۰) (ترجمہ) چار چیزوں کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نہیں چھوڑا کرتے تھے۔ عاشورہ کا روزہ اور ذولحجہ کے دس دن یعنی پہلے نو دن کا روزہ اور ہر ما...

۞  حدیث شریف میں ہے کہ جو شخص اول رات ذوالحجہ میں چار رکعت نفل پڑھے کہ ہر کعت میں الحمد شریف کے بعد قُلْ ہُوَ اللہُ اَحَدٌ پچیس مرتبہ پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے بیشمار ثواب لکھتا ہے۔( فضائل الایام والشہور صفحہ ۴۸۷) ۞  حضور رحمۃ للعالمین شفیع المذنبین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص دسویں ذی الحجہ تک ہر رات وتروں کے بعد دو رکعت نفل پڑھے کہ ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورۂ کوثر اور سورۂ اخلاص تین تین دفعہ پڑھے تو اس کو اللہ تعالی...