Muharram-ul-Haraam  

وجہ تسمیہ:اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام ہے۔ محرم کو محرم اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس ماہ میں جنگ و قتال حرام ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور اس مہینہ میں عاشورہ کا دن بہت معظم ہے یعنی دسویں محرم کا دن۔( فضائل الایام والشہور صفحہ ۲۵۱)...

اِنَّ عِدَّۃَ الشُّہُوۡرِ عِنۡدَ اللہِ اثْنَا عَشَرَ شَہۡرًا فِیۡ کِتٰبِ اللہِ یَوْمَ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرْضَ مِنْہَاۤ اَرْبَعَۃٌ حُرُمٌؕ ترجمہ:بیشک مہینوں کی گنتی اللّٰہ کے نزدیک بارہ مہینے ہیں (۱) اللّٰہ کی کتاب میں (۲) جب سے اس نے آسمان و زمین بنائے ان میں سے چار حرمت والے ہیں (۳)(کنز الایمان)   (۱)        یہاں یہ بیان فرمایاگیا کہ احکامِ شرع کی بنا قمری مہینوں پر ہے جن کا حساب چاند سے ہے ۔ (۲)&nb...

   حضرتِ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور اکرم، نور مجسم، رسول محتشم،شافِع امم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں:""رمضان کے بعدمحرم کا روزہ افضل ہے اورفر ض کے بعد افضل نماز صلو ۃ اللیل(یعنی رات کے نوافل)ہے۔""(صحیح مسلم،ص۸۹۱،حدیث۱۱۶۳)   حضور اکرم، نور مجسم، رسول محتشم،شافِع امم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا فرمانِ رحمت نشان ہے :"" محرم کے ہر دن کا روزہ ایک مہینہ کے روزوں کے برابر ہے۔""...

   حضرتِ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور اکرم، نور مجسم، رسول محتشم،شافِع امم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں:""رمضان کے بعدمحرم کا روزہ افضل ہے اورفر ض کے بعد افضل نماز صلو ۃ اللیل(یعنی رات کے نوافل)ہے۔""(صحیح مسلم،ص۸۹۱،حدیث۱۱۶۳)   حضور اکرم، نور مجسم، رسول محتشم،شافِع امم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا فرمانِ رحمت نشان ہے :"" محرم کے ہر دن کا روزہ ایک مہینہ کے روزوں کے برابر ہے۔"" دعائے محرم الحرام:...

حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا: اگر مومن اللہ کی راہ میں روئے زمین پر مال خرچ کرے تو اسے (اس قدر) بزرگی حاصل نہ ہوگی جس قدر کوئی عاشورے کے روز روزہ رکھے۔ اس کے لیے جنت کے آٹھ دروازے کھل جائیں، وہ جس دروازے سے داخل ہونا پسند کرے گا داخل ہوگا۔(لطائف اشرفی، صفحہ ۳۳۶) حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا: جو شخص عاشورے کے دن روزہ رکھے پس شب و روز کی ساعتوں میں ہر ساعت اللہ تعالیٰ اُن ساعتوں کی ہر ساعت کے بدلے اس پر سات لاکھ فرشتے نازل فرمائے گا ...

   حضرتِ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور اکرم، نور مجسم، رسول محتشم،شافِع امم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں:""رمضان کے بعدمحرم کا روزہ افضل ہے اورفر ض کے بعد افضل نماز صلو ۃ اللیل(یعنی رات کے نوافل)ہے۔""(صحیح مسلم،ص۸۹۱،حدیث۱۱۶۳) حضور اکرم، نور مجسم، رسول محتشم،شافِع امم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا فرمانِ رحمت نشان ہے :"" محرم کے ہر دن کا روزہ ایک مہینہ کے روزوں کے برابر ہے۔""...

محرم کی پہلی رات کے نوافل: ماہِ محرم کی پہلی شب میں چھ رکعات تین سلام کے ساتھ ادا کرے۔ اس کی ہر رکعت میں فاتحہ کے بعد گیارہ مرتبہ سورۃ اخلاص اور تین بار سُبْحَانَ الْمَلِکُ الْقُدُّوْسٌ پڑھے۔ اس کا بہت زیادہ ثواب ہے۔ پھر محرم کے مہینے کی ہر شب سوبار پڑھے: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ۔ لَہٗ الْمُلْکُ وَلَہٗ الْحَمْدُ یُحْیِیْ وَیُمِیْتُ وَھُوَ حَیٌّ الَّا یَمُوْتُ اَبْدًا ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ اَللّٰہُمَ لَا مَانِعُ ...

۞         جو شخص اس رات میں چار رکعات نماز پڑھے اور ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد پچاس ۵۰ مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے تو اللہ عزوجل اس کے پچاس برس گزشتہ اور پچاس سال آئندہ کے گناہ بخش دیتا ہے۔ اور اس کے لئے ملاءِ اعلیٰ میں ایک محل تیار کرتا ہے۔ ۞         اس رات دو۲ رکعات نفل قبر کی روشنی کے واسطے پڑھے جاتے ہیں جن کی ترکیب یہ ہے کہ ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد تین تین مرت...

عاشورہ کے دن سیاہ کپڑے پہننا، سینہ کوبی کرنا، کپڑے پھاڑنا، بال نوچنا، نوحہ کرنا، پیٹنا، چھری چاقو سے بدن زخمی کرنا جیسا کہ رافضیوں کا طریقہ ہے حرام اور گناہ ہے اِیسے افعال شنیعہ سے اجتناب ِ کلی کرنا چاہیے۔ایسے افعال پر سخت ترین وعیدیں آئی ہیں جن میں سے چند تحریر کی جاتی ہیں: حدیث۔۱: عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے کہ ہمارے طریقے پر وہ نہیں ہے جو رخساروں کو مارے اور گریبان پھاڑے اور...

ایصالِ ثواب برائے امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ امیر المومنین امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ایصال ثواب کے لیے دورکعات نماز ادا کرے اور دونوں رکعتوں میں فاتحہ کے بعد دس بار سورۂ اخلاص پڑھے۔ سلام کے بعد نو ۹ نو ۹ بار آیت الکرسی اور درود شریف پڑھے۔ بیان کیا گیا ہے کہ حضرت امیر المومنین (یعنی اما م حسین)رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس روز دو رکعت نماز ادا فرماتے تھے۔ اس کی پہلی رکعت میں فاتحہ کے بعد اَلَمْ نَشْرَحْ (یعنی سورۂ الم نشرح) اور دوسری میں اِذَ...