error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ

Zia-e-Sehri

ضیائے سحری

مسلمانوں کو چاہئے کہ رمضان المبارک میں سحری کے وقت اٹھیں اور حسب ضرورت کھانا تیار کر کے کھائیں۔ اگرچہ ایک دو لقمے ہی ہوں۔ یا کھجور کے چند دانے کھالے۔ کیونکہ یہ کھانا باعث برکت ہے ۔ محبوب رب العالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں:

تَسَحَّرُوْا فَاِ نَّ السُّحُوْرَ بَرْکَۃٌ ۔ (مشکوٰہ /۱۷۵)

(ترجمہ) سحری کیا کرو کیونکہ سحری کے کھانے میں برکت ہے۔

نیز سحری کے وقت اٹھنا اور کھانا کھانا اسلام کا شعار ہے۔ اہل کتاب اس سعادت سے محروم ہیں۔ سید الانس و الجان شاہ کون و مکان صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے

  • Zia-e-Iftaar

  • Zia-e-Taraweeh

  • Zia-e-Jumma Tul Wida

  • Ramadan-ul-Kareem Aur Mamulaat-e-Ahlesunnat

Zia-e-Itikaf

اعتکاف کی فضیلت:

معتکف اپنے عمل سے ثابت کرتا ہے کہ اس نے حالتِ حیات ہی میں اپنے بال بچے اور گھر بار سب کچھ چھوڑ دیا ہے ۔ اور کہتا ہے کہ اے مولا! تیرے گھر میں آگیا ہوں۔ رحیم و رحمن ذات جو سب داتائوں کا داتا ہے اس کے گھر میں جو مسلمان پناہ لے تو رب کریم اس کی عزت افزائی فرماتا ہے۔اس سے معلوم ہوا کہ اعتکاف کی بہت بڑی فضیلت ہے۔

محبوب ربِّ کریم سید الانبیاء و المرسلین ا معتکف کے متعلق فرماتے ہیں:

ھُوَ یَعْتَکِفُ الذُّنُوْبَ وَیَجْرِیْ لَہٗ مِنَ الْحَسَنَاتِ کَعَامِلِ الْحَسَنَاتِ کُلِّہَا ۔

(رواہ ابن ماجہ ،مشکوٰۃ شریف، کتاب الصیام، باب الاعتکاف،

  • Aetikaf Aur Farameen e Mustafa

  • Aetikaf Aur Quran-e-Hakeem

  • Aetikaf k Masaail

  • Khawateen Ka Aetikaf

Zia-e-Roza

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازے کا نام ’’ریان‘‘ ہے ، روز حشر اعلان ہوگا، روزہ دار کہاں ہیں؟ یہ آواز سن کر روزہ دار کھڑے ہوں گے تو انہیں ’’ریان‘‘ دروازہ سے داخل کیا جائے گا، جب تمام روزہ دار داخل ہو جائیں گے تو پھر کسی کو اس دروازہ سے داخلہ کی جازت نہیں ہوگی لہذا دروازہ بند کردیا جائے گا۔‘‘ (بخاری و مسلم، کتاب

  • Roza aur Farameen e Mustafa

  • Roza aur Quran-e-Hakeem

  • Roza k Fazail

  • Roza k Masail

Zia-e-Shab-e-Qadr

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں، کہ :’’ میں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم آپ بتائیں کہ اگر مجھے لیلۃ القدر(شب قدر) کا پتہ چل جائے تو میں کون سی دعا مانگوں ‘‘ آپ نے ارشاد فرمایا :’’کہ تو یہ دعا مانگ ’’اے اللہ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو دوست رکھتا ہے مجھے بھی معاف کردے ۔ (رواہ الترمذی، مشکوٰۃ ۱۸۲، لطائف اشرفی ،جلد دوم ،صفحہ ۳۴۹)

  • Shab-e-Qadar aur Farameen-e-Mustafa

  • Shab-e-Qadar aur Quran-e-Hakeem

  • Shab-e-Qadar k Fazail

  • Shab-e-Qadar k Nawafil

Zia-e-Lailatul Jaiza

رمضان کے مزدوروں کی اجرت کا دن

حدیث شریف میں ہے کہ جب عید کا دن آتا ہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے فرشتوں سے فرماتا ہے، اس مزدور کی کیا مزدوری ہے جس نے اپنا کام

  • Zia-e-Eid-ul-Fitr-2

0.32366895675659

Copyright © All Rights Reserved by Zia-e-Taiba

Designed & developed by PKSOL

Customize

layout

Skin

Examples of colors

Sticky Navigation

Navigation Shadow

Navigation icon

Dropdown Menu Effect