Har Bala Sy Hifazat Ke Lye-2

آیۃ الکرسی ایک ایک بار اس کے بعد

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۝ حٰمٓ ۝ تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ۝ غَافِرِ الذَّنْۢبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ العِقَابِلا ذِی الطَّوْلِط لَآاِلٰہَ اِلَّا ھُوَط اِلَیْہِ الْمَصِیْرُ۝

صبح وشام ایک ایک بار۔

نوٹ: آدھی رات ڈھلے سے سُورج کی کِرن چمکنے تک صُبح ہے۔اس بیچ میں جس وقت اِن دُعاؤں کو پڑھ لے گا صبح کا پڑھنا ہوگیا۔یُوں ہی دوپہر ڈھلنے سے غروبِ آفتاب تک شام ہے۔

(الوظیفۃ الکریمہ، ص 3)


All Related

Comments