Har Bala Sy Hifazat Ke Lye

سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ وَلاقُوَۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ مَاشَآءَ اللّٰہُ کَانَ وَمَالَمْ یَشَالَمْ یَکُنْ اَعْلَمُ اَنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ وَّاَنَّ اللّٰہَ قَدْ اَحَاطَ بِکُلِّ شَیْءٍ عِلْمًا

صبح وشام ایک ایک بار۔

نوٹ: آدھی رات ڈھلے سے سُورج کی کِرن چمکنے تک صُبح ہے۔اس بیچ میں جس وقت اِن دُعاؤں کو پڑھ لے گا صبح کا پڑھنا ہوگیا۔یُوں ہی دوپہر ڈھلنے سے غروبِ آفتاب تک شام ہے۔

(الوظیفۃ الکریمہ، ص 3)


All Related

Comments