Kalam (poetic words)  

Ayan Hai Shan Aur Azmat Zia Uddin Madani Ki

لبوں پر ہے رواں مدحت ضیاءُ الدین مدنی کیہے دل میں جاگزیں الفت ضیاءُ الدین مدنی کی خدا کی یہ نوازش ہے، نبی کی خاص رحمت ہےبقیع میں بن گئی تربت ضیاءُ الدین مدنی کی لقب محبوبِ محبوبِ الٰہ العالمین اُن کاعیاں ہے شان اور عظمت ضیاءُ الدین مدنی کی نظر والے یہ کہتے ہیں یہی قطبِ مدینہ ہےسراپا آئینہ سیرت ضیاءُ الدین مدنی کی خلافت اعلیٰ حضرت سے انھیں حاصل ہے جب لوگوجہاں میں چھائی ہے نسبت،ضیاءُ الدین مدنی کی بُھلا سکتی نہیں تاریخ ان کے کارناموں کورہے گ...