Wife of Holy Prophet Muhamamd Hazrat Hafsa bint Umar  

Wife of Holy Prophet Muhamamd Hazrat Hafsa bint Umar-2

حضرت ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ حضرت امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی بیٹی تھیں، والدہ کا نام زینب بنت مطعون بنت حبیب  بن وہب تھا، ہجرت کے دوسرے یا تیسرے سال میں حضور کے نکاح میں آئی تھیں، آپ کی ولادت بعثت سے پانچ سال پہلے ہوئی، اور وفات 45ھ میں ہوئی، آپ کی قبر بھی جنت البقیع میں ہے۔ چوں جناب حفصہ زوج مصطفیٰ سالِ وصل او بقول اہل دین از جہاں رفت و بجنت یافت بار طالبہ گو نیز پا کنیزہ شمار 45ھ   (خزینۃ الاصفیاء)...

Wife of Holy Prophet Muhamamd Hazrat Hafsa bint Umar-1

حضرت ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حفصہ رضی اللہ عنہا دختر عمر بن خطاب:ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،زینب دخترِ مظعون جن کے بھائی کا نام عثمان تھا،حفصہ اور عبداللہ بن عمر کی والدہ تھیں،اور جناب حفصہ نے ہجرت کی تھی،ان کے پہلے خاوند کا نام خنیس بن حذافہ سہمی تھا،جو بدر میں شریک تھے،اور مدینے میں فوت ہوئے تھے۔  جب حفصہ بیوہ ہوگئیں،تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پہلے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو اور پھر حضرت عثم...