ضیائے تراب الحق

zia-e-turab-ul-haq
zia-e-turab-ul-haq
zia-e-turab-ul-haq
zia-e-turab-ul-haq
zia-e-turab-ul-haq
zia-e-turab-ul-haq
zia-e-turab-ul-haq
zia-e-turab-ul-haq
zia-e-turab-ul-haq
zia-e-turab-ul-haq
zia-e-turab-ul-haq

رہبرِ شریعت، پیرِ طریقت، امیرِ جماعتِ اہلِ سنّت(کراچی) حضرت علامہ سیّد شاہ تراب الحق قادری رضوی نوری ﷫ ایک ممتاز اور مشہور و معروف عالمِ دین، روحانی پیشوا اور سیاست دان تھے۔ وہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن بھی منتخب ہُوئے تھے۔ آپ نے تادمِ وصال تبلیغِ دین و خدمتِ ملّت کا فریضہ سر انجام دیا۔ انجمن ضیائے طیبہ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے حضرت تاج الشریعہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نام سے ایک ایپ(App): “Shah Turab-ul-Haq” تیار کی، جو پلے اسٹور پر اَپ لوڈِڈ(Uploaded) ہے۔اس ایپ کے علاوہ، انجمن ضیائے طیبہ نے “Zia-e-Turab-ul-Haq”کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی تیار کی ہے۔ اس ایپ اور ویب سائٹ دونوں ہی میں حضرت شاہ تراب الحق قادری﷫ کی تقاریر،علمی مذاکروں، خدمات ، کارناموں، کُتب،انٹرویوز، مضامین کے علاوہ، آپ کے احوال و آثار پر مشتمل کتب، مضامین اور مناقب بھی موجود ہیں۔

خصوصی خد وخال(Main Features):

تعارف(Introduction):

تعارف(Introduction)میں، حضرت شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے آبا و اجداد، بیعت اور علمی و روحانی زندگی کے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گے۔

میڈیا(Media):

میڈیا آپشن(Media Option) میں آپ کو حضرت شاہ صاحب﷫ کے علمی مذاکرے(سوالات وجوابات)، تقاریر اور مختصر کلپس ملیں گی، جن کی آڈیو فائلز بڑی آسانی سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔

کتب(Books):

اس میں آپ حضرت شاہ صاحب ﷫ کی کتب کا مطالعہ کر سکتے ہیں؛ نیز، اُن کتب کی پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔

سرچ(Search):

Books, Historical Places, Media, Scholars, Pictures, Articles, Poetry وغیرہ پر کلک کر کے آپ اپنے مطلوبہ مقام کو سرچ(Search) کر سکتے ہیں۔

شیئر(Share):

آپ کسی بھی سروس کو فیس بک، ٹوئٹر، واٹس اپ، اسکائپ اور دیگر سوشل سائٹس کے ذریعے شیئر(Share) بھی کر سکتے ہیں۔

نوٹ: آپ کسی بھی ایپلی کیشن میں کوئی غلطی پائیں تو ادارے کو ضرور مطلع فرمائیں، ادارہ اُس غلطی کی تصحیح کر سکے۔ شکریہ!