ضیائے مشائخِ سہروردیہ  

حضرت سید برہان الدین قطب عالم

حضرت سید برہان الدین قطب عالم  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت قطب عالم،عالم میں مشہورہوئے۔ خاندانی حالات: آپ مخدوم جہانیاں جہاں گشت حضرت سیدجلال الدین بخاری کے پوتے ہیں۔ نام: آپ کانام سیدبرہان الدین ہے۔ لقب: آپ کالقب"قطب عالم "ہے،اسی لقب سے آپ مشہورہوئے۔ گجرات میں آمد: آپ وطن سےہجرت کرکےگجرات تشریف لےگئےاورگجرات ہی کواپنی رشدوہدایت کا مرکز بنایا۔ وفات: آپ نے۸ذی الحجہ ۸۵۷ھ کوانتقال فرمایا۔۱؎مزارمبارک بتوہ میں ہے،جواحمدآبادکےقریب ہے۔ سیرت:...

حضرت مخدوم شیخ رکن الدین سہروردی جونپوری

حضرت مخدوم شیخ رکن الدین سہروردی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مخدوم شیخ رکن الدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت خواجہ عبد انصاری رحمتہ اللہ علیہ کے خاندان سے تھے ۔ان کے والد بزرگ گوار مخدوم صدرالدین  ہجرت کر کے ہندوستان سے آئے  اور دھلی میں آباد ہوئے تھے ۔  مخدوم رکن الدین  رحمتہ اللہ علیہ کی جائے پیدائش اور تاریخ پیدائشکا حوالہ کسی تذکرہ و تاریخ کی کتاب میں نہیں ملتا لیکن زیادہ قیاس یہی ہے کہ وہ   دھلی میں پیدا  ہوئے م...

حضرت شاہ حسن ولی کامل سہروردی لاہوری

حضرت شاہ حسن ولی کامل سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ           آپ کے حالات کی تحقیق کےلیئے بیشمار کتب سے استفا دہ کیا گیا مگر کہیں سے بھی مزید معلومات حاصل نہ ہوسکیں،صرف یہی پتہ ملا کہ آپ کی بیعت سلسلہ عالیہ سہروردیہ میں تھی مگر اقامت گزین لاہور ہی میں تھے،بیشمار خلق خدانے اس ولی کا مل سے استفا دہ کیا،اس کے علاوہ یہ بھی پتہ نہ چل سکا کہ کس عہد میں آپ وارد لاہور ہوئے یا وصال فرمایا۔  &nbs...

حاجی مفتی رحمت اللہ سہروردی لاہوری

حاجی مفتی رحمت اللہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ مفتی محمد ایوب سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبز ادے تھے،تعلیم و تربیت انہی کی زیر نگرانی پایہ تکمیل کو پہنچی اور سلسلہ سہروردیہ میں خلافت اپنے والد سے پائی،اپنے زمانہ میں لاہور کے نامور علماء میں شما ر ہوتے تھے، مسجد مفتیاں میں درس حدیث قرآن دیا کرتے تھے،آپ نے سکھوں کی طائف الملو کی کے دو بدترین زمانے دیکھے،ایک زمانہ تو وہ تھا جب کہ سہ ...

خواجہ ایوب قریشی سہروردی لاہوری

خواجہ ایوب قریشی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ حضرت مفتی محمد نقی کے فرزند ارجمند تھے جن کی وفات لاہور میں ۱۷۳۳ء بمطابق ۱۱۴۶ھ میں ہوئی،آپ نے ساری عمر تجر ید و تفر ید میں گز اری اور اپنی آبائی مسجد مفتیاں میں درس و تدریس دیا کرتے تھے۔آپ اغنیا کی صحبت سے متنفر تھے اور ان کے دروازے پر نہ جایا کرتے تھے،وفات آپ کی ۱۷۱۸ء بمطابق ۱۱۳۱ھ میں بعہد محمد شاہ رنگیلا بادشاہ دہلی ہوئی۔بیعت اپنے والد...

شاہ رحمت للہ قریشی سہروردی لاہوری

شاہ رحمت للہ قریشی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           معتبر کتب تواریخ میں مرقوم ہے کہ  آپ حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کی  اولا د میں سے تھے اور اپنے زمانے کے کامل ولی تھے۔،ساری عمر لاہور ہی میں اس سلسلہ کی نشر و اشاعت میں گز ری ،نیز رشد و ہدایت اور تعلیم و تلقین کی طرف خاصی توجہ فرماتے تھے ہزار افراد کو راہ ہدایت پر لائے اور کثرت سے لوگ آپ کے حلقہ ارادت میں ا...

سید فضل شاہ سہروردی لاہوری

سید فضل شاہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ لاہور کے رہنے والے تھے،ابتدائی عمرسے مذہب کا طرف لگاؤ زیادہ تھاا ور کسی ولی کامل کی تلاش میں رہتے تھے،ایک دن آپ موضع اٹاریبھارت کی مسجد میں نماز کےلیئے تشریف لےگئے تو وہاں پیر قلند ر شاہ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ سے ملاقات ہوئی اور ان کے خیالات اور رجحا نات سے اس قدر متاثر ہوئے کہ ان  سے بیعت کرلی اور ریا ضت و مجا ہد ہ میں مصروف ہوگئے۔ &nbsp...

سید ہاشم علی شاہ سہروردی لاہوری

سید ہاشم علی شاہ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ           آپ موضع رتڑ چھڑ  مکان شریف نزد ڈیرہ بابا  نانک ضلع گورد اسپور بھارت کے سادات خاندان سے تعلق رکھتے تھے،پیر و مرشد کی تلاش میں لاہور تشریف لائے اور یہاں آپ نے قلندر شاہ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ سے خلافت حاصل کی۔           آپ سید امام علی شاہ نقشبند ی رحمتہ اللہ علیہ مکان شریف کی اولاد میں سے...