سائیں ٹکّا صاحب  

 

آپ کا مزار  کا مرہ شریف تحصیل کہوٹہ میں واقع ہے ۔ آپ بڑے با شریعت  باکرامات بزرگ گذرے ہیں آپ کی کچھ تصانیف بڑی مقبول ہوتیں جن میں آفتاب قادری او ر شجرہ قادری بہت مشہور ہیں آپ صوفی شاعر  تھے۔آپ نے ایک سی حرفی بھی لکھی جو بڑی مشہور ہوئی۔ آپ کے معقدین میں اعلیٰ عہدوں پر فائز لوگ بھی شامل ہیں۔

(فیضانِ امام برّی)

مزید

اساتذہٗ کرام   (1)

تجویزوآراء