ضیائے مشائخِ قادریہ  

قطب لاہور استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی عزیز احمد قادری بدایونی

قطب لاہور استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی عزیز احمد قادری بدایونی(لاہور)رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ     فقیہہِ جلیل حضرت علامہ مفتی عزیز احمد قادری بدایونی بن  مولانا علاؤ الدین (متوفی ۱۹۲۵ء) ۱۳۱۹ھ / ۱۹۰۱ء میں آنولہ  ضلع بانس بریلی (ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ماجد مولانا علاؤ الدین مقتدر فاضل اور بلسی ضلع بدایوں میں خطیب تھے۔ تحصیلِ علوم: آپ نے ۱۹۱۲ء میں مولانا  حافظ محمد بخش سے قرآن  مجید  حفظ کیا۔ درسِ...

شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا حافظ محمد احسان الحق قادری

شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا حافظ محمد احسان الحق قادری، فیصل آباد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  شاہسوار تدریس علامہ ابوالبیان[۱] مولانا حافظ احسان الحق قادری رضوی بن مولانا نصیر احمد علیہ الرحمہ بمقام شمس آباد ضلع کیمبل پور (اب اٹک) اعوان خاندان کے ایک علمی و روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ [۱۔حضرت محدثِ اعظم مولانا محمد سردار احمد رحمہ اللہ نے ایک جلسہ میں آپ کی تقریر سن کر فرمایا کہ ہمارے مولانا ’’ابوالبیان‘‘ ہیں۔] آپ کے داد...