ضیائے مشائخِ قادریہ  

حضرت مولانا حبیب الرحمن خان پیلی بھیتی

حضرت مولانا حبیب الرحمن خان پیلی بھیتی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ﷫ ہندوستان کے مشہور ’’روہیلہ‘‘ خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔والد گرامی جناب غلام یزدانی صوفی منش اور پیلی بھیت کے خوش حال زمینداروں میں شمار ہوتے تھے۔آپ کی پیدائش 1288ھ کو پیلی بھیت میں ہوئی۔ جملہ دینی علوم ’’مدرسۃ الحدیث‘‘ پیلی بھیت سے حاصل کئے، اور بعد فراغت مدرسہ تکمیل الطب لکھنؤ سے فن طب میں سند حاصل کی۔1325ھ میں ’&rs...

حضرت مولانا عبدالحق محدث پیلی بھیتی

حضرت مولانا عبدالحق محدث پیلی بھیتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آپ پیلی بھیت کی’’ پنجابی سودا گراں‘‘ برادری سے تعلق رکھتے تھے۔’’مدرسۃ الحدیث‘‘ پیلی بھیت سے درس نظامی کی تکمیل کی۔آپ﷫ شیخ المحدثین حضرت محدث سورتی﷫ کے بانی مدرسۃ الحدیث کے خاص شاگردوں میں سے تھے۔تعلیم سے فراغت پاکر بریلی شریف پہنچے۔ اعلیٰ حضرت امام اہل سنت﷫ سے بیعت کی سعادت حاصل کی، اور 1333ھ کو شرف ِ خلافت سے نوازےگئے۔ آپ نے سلسلہ عال...

مولانا سید ہدایت رسول قادری رامپوری

مولانا  سید ہدایت رسول قادری رامپوری  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولاناہدایت رسول قادری۔القاب:بارگاہِ اعلیٰ حضرت سے،سیف اللہ المسلول،شیر بیشہ اہلِ سنت،مجاہدِ ملت،اور سلطان الواعظین،کے القاب عطاہوئے۔والدکااسمِ گرامی:مولانا سیدمحمداحمدرسول قادری رحمۃ اللہ علیہ۔آپ کےآباؤاجداد"ساداتِ بخارا "سے تھے۔آپ کے جد امجد مولانا شاہ سید عبد الرسول علیہ الرحمۃ بخارا سے ہجرت کرکے سورت اور پھر"رامپور "آکر بس گئے، اور وہیں وصال ہوا۔ تاریخِ ولادت:...

مولانا محمد بشیر الدین رضوی بنگالی

مدرسہ محمدیہ سنگر اکچھ ضلع دینا جپور ولادت حضرت مولانا محمد بشیر الدین رضوی بروز پیر ۱۹۵۵ء کو موضع جاگیر سانپ نکا اسلام پور ضلع مغربی دینا جپور بنگال میں پیدا ہوئے۔ مشرق کی جانب پانچ کلو میٹر کی دوری پر گنلہ دیش کا مباڈر ہے۔ اتنی ہی دور مغرب کی ج جانب بہار کی سرحد ہے۔ مولانا بشیر الدین کے گھر سے قریب ایک چھوٹا سا قصبہ ہےجو رام گنج کے نام سے موسوم ہے۔ اسی سے متصل ذرا جانب مغرب نیشنل روڈ واقع ہےجو کللکتہ اور دہلی سے آکر ...

مولانا غلام قادر اشرفی، لالہ موسی

حضرت مولانا غلام قادر اشرفی، لالہ موسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا غلام قادر اشرفی بن میاں باغ علی چشتی، ۱۴؍ محرم الحرام ۱۳۲۳ھ مطابق ۱۰؍ مارچ ۱۹۰۶ میں فرید کوٹ (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد میاں باغ علی چشتی کو حضرت میاں محمد شاہ چشتی بستی نو (ضلع ہوشیار پور) سے شرفِ بیعت حاصل تھا۔ ابھی آپ کا عہدِ طفولیّت ہی تھا کہ والدین کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ ۱۹۱۱ء میں سکول میں داخل ہوئے اور ۱۹۲۲ء میں امتیازی حیثیت سے میڑک کرنے کے بعد کالج میں داخلہ لے ...