تذکرہ نگاری  

خاتم الاکابر حضرت سید شاہ آل رسول احمدی مارہروی

 خاتم الاکابر حضرت سید شاہ آل رسول احمدی مارہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرتِ شاہ آلِ رسول مارِہروی علیہ رحمۃ اللہ الباری تیرھویں صدی ہجری کے اَکابر اولیائے کرام میں سے تھے۔آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادتِ باسعادت رجب المرجب ۱۲۰۹ھ میں ہوئی اور والد ماجدحضرت شاہ آلِ بَرَکات رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی آغوشِ شفقت و محبت میں تربیت اور نشوونما پائی۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو اپنے بڑےچچاحضرت اچھے میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے اجازت و خلافت حاصل ...