تذکرہ نگاری  

حضرت سیدنا ابوالقاسم شاہ اسماعیل حسن مارہروی

حضرت سیدنا ابوالقاسم شاہ اسماعیل حسن مارہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا شاہ اسماعیل حسن ابن حضرت شاہ محمد صادق ابن حضرت شاہ اولاد رسول ابن حضرت شاہ آل برکات ستھرے میاں ابن حضرت شاہ حمزہ ۱۲۷۳ھ میں مارہرہ مقدسہ میں پیدا ہوئے،حضرت شاہ آل رسول قدس سرہٗ نے بسم اللہ پڑھائی اور اپنے نانا شاہ غلام محی الدین سے مرید ہوئے،حضرت تاج الفحول مولانا شاہ عبد القادر بد ایونی سے کسب علوم کیا،اپنے والد حضرت شاہ محمد صادق صاحب اور حضرت نوری میاں سےخلافت و اجا...

مجدد برکاتیت حضرت سید شاہ ابوالقاسم محمد اسماعیل حسن شاہ جی میاں

مجدد برکاتیت حضرت سید شاہ ابوالقاسم محمد اسماعیل حسن شاہ جی میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ با سعادت:  حضرت سید شاہ محمد اسماعیل حسن قدس سرہٗ کی ولادت 3؍ محرم الحرام1272ھ میں مارہرہ شریف میں ہوئی۔ حفظِ قرآن:  جوانی کی عمر میں اپنے شوق سے قرآن مجید حفظ کرنا شروع کیا اور ۱۲۹۳ھ میں حفظ کی تکمیل کی۔آپ کے والد ماجد نے اس موقع پر سیتا پور میں ایک عالیشان مسجد کی تعمیر فرما کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ زوجہ اور اولاد:  آپ ک...