شیخ سلیم الدین شاہ شیر ربانی چشتی صابری
حضرت شیخ سلیم الدین شاہ شیر ربانی چشتی صابری نام ونسب: اسم گرامی: شیخ سلیم الدین چشتی۔ لقب: شاہ ربانی ،چشتی صابری۔ تحصیل علم: آپ علوم ظاہر و باطنی میں کامل تھے۔ بیعت و خلافت: آپ حضرت خواجہ شمس الدین پانی پتی سے بیعت ہوئے اور خرقہ خلافت سے مشرف ہوئے۔ سیرت وخصائص: صاحبِ فیوض یزدانی، مرد حقانی، حضرت شیخ سلیم الدین شاہ المعروف شاہ ربانی چشتی صابری ۔ آپ یکتائے زمانہ اور علم و عمل میں بےمثال تھے۔ آپ صاحب کشف و کرامات و استغر...