سیداشرف جہانگیرسمنانی
حضرت مخدوم سیداشرف جہانگیرسمنانی رحمتہ اللہ علیہ نام و نسب:اسمِ گرامی:سید اشرف۔لقب:جہانگیر،شاہِ سمنان۔آپ کےوالدسلطان ابراہیم سمنان کےبادشاہ تھے۔آپ کی والدہ ماجدہ کانام خدیجہ بیگم تھا۔آپ سمنان کےشاہی خاندان سےتعلق رکھتے تھے۔ ولادت باسعادت: آپ نے 688ھ، میں اس عالم کو روشنی بخشی۔ولادت کی پیشین گوئی: آپ کی ولادت سےقبل حضرت خواجہ احمدیسوی کی روح پاک نےآپ کی والدہ ماجدہ کومطلع کیاتھاکہ آپ کےگھرایک لڑکاپیداہوگا،جواپنےنورولایت سےدنیاکوروشن...