تذکرہ نگاری  

حضرت سید محمد طاہر اشرف اشرفی جیلانی

          حضرت ابو مخدوم سید محمد طاہر اشرف شاہ جیلانی ابن حضرت سید حسین اشر شاہ جیلانی قدس سرہما( م ۱۳۱۸ھ/۱۹۰۰ء) ۱۲ ربیع الاول ۲۸ نومبر (۱۳۰۵ھ/ ۱۸۸۷ء) کو دہلی میں پیدا ہوء ۔آپ کا سلسلہ نسب حضور سید نا غوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ تک پہنچتا ہے ۔ ابتدائی تعلیم و تربیت والد ماجد سے حاصل کی ۔ ترکیۂ نفس کے ابتدائی مراحل بھی انی سے طے کئے ۔والد گرای کے وصال کے بعد جامع فتح پوری سے ملحقہ مدرسہ  میں مو...