تذکرہ نگاری  

حضرت داؤد طائی﷫

  حضرت داؤد طائی اکابر وقت میں شمار ہوتے تھے۔ حضرت امام اعظم ابوحنیفہ  فضیل، ابراہیم بن ادھم جیسے جلیل القدر علماء و اولیاء کی صحبت سے فیض یاب ہوئے۔ آپ نے ایک مجلس میں ایک نوحہ خواں سے یہ شعر سنا: بِاَیِّ خَدَیکَ تبدی لیلا   وای عینیک ازا سالا ط وہ کون سا منہ ہے جس پر خاک نہیں ڈالی گئی اور کون سی آنکھ ہے جو زمین میں نہیں ملی یہ بات سنتے ہی آپ کے دل میں بڑا درد پیدا ہوا اور آپ حضرت امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کی خدم...

حضرت ابو سلیمان داؤد بن نصر الطائی

حضرت ابو سلیمان داؤد بن نصر الطائی رحمۃ اللہ علیہ           آپ بڑی مشائخ اور اہل تصوف کے سرداروں میں سے ہیں۔اپنے زمانہ میں بے نظیر امام ابو حنیفہ کے شاگردوں میں سے تھے اور حضرت فضیل و حضرت ابراھیم وغیرہ کے ہمعصر تھے۔آپ پہلےطبقہ میں ہیں اور طریقت میں حبیب چرواہے کے مرید ہیں۔تمام علوم میں پوری دسترس رکھتے تھےاور اعلیٰ درجہ کے عالم تھے۔فقہ میں فقیہوں سے بڑھ کر تھے ۔ گوشہ نشینی اختیار کی اور ریاست سے کنارہ...