تذکرہ نگاری  

سید برکت اللہ عشقی مارہروی

سید برکت اللہ عشقی مارہروی رحمۃ اللہ علیہ سید برکت اللہ مارہروی (8 مارچ 1660ء تا 5 اگست 1729ء) سلسلہ قادریہ کے تینتیسویں امام اور شیخ تھے۔ آپ کے القابات سلطان العاشقین اور صاحب البرکات ہیں۔آپ کی پیدائش26 جمادی الثانی 1070ہجری کو بلگرام میں ہوئی۔ ان کا وصال 10 محرم 1142 ہجری کو ہوا۔آپ کے والد ماجد کا نام حضرت سید شاہ اویس رضی اللہ عنہ تھا جو ایک عظیم ولی اللہ تھے۔ خاندانی تاریخ:ان کے جد امجد حضرت ابوالفرح رضی اللہ عنہ ہندوستان منتقل ہوئے تھے۔ ان ک...