تذکرہ نگاری  

حضرت قاسم بن محمدبن ابی بکر صدیق

حضرت قاسم بن محمد بن ابی بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہم خلیفۂ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عہد مبارک میں شاہِ فارس یزدجرد کی تین بیٹیاں مالِ غنیمت میں آئیں جن میں سے شہر بانو، حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عقد میں آئیں جن  سے حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیدا ہوئے۔ دوسری حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زوجیت میں آئیں جن سے حضرت سالم رضی اللہ عنہ متولد ہوئے۔ اور تیسری حضرت محمد بن ابوبکر صدیق کے ن...