تذکرہ نگاری  

حضرت پیر میاں میر لاہوری

حضرت پیر میاں میر لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ محمد میر نام، میاں میر عرف، والد کا نام قاضی سائیں دتّہ بن قاضی قلندر تھا۔ سلسلۂ نسب حضرت عمر فاروق﷜ تک منتہی ہوتا ہے۔ ۹۵۷ھ میں شہرِ سیوستان میں پیدا ہوئے۔ ابھی سات برس ہی کے تھے کہ پدر بزرگوار اللہ کو پیارے ہوگئے۔بارہ برس تک والدہ ماجدہ کے سایۂ عاطفت میں تعلیم و تربیت پائی اور سلسلۂ قادریہ کی تلقین بھی محترمہ والدہ صاحبہ ہی سے حاصل کی۔ آپ کے والدین اور ہمشیر اپنے وقت کی عرفا سے تھیں۔ والدہ ہی ک...