حاجی علی شاہ بخاری

حضرت سید حاجی علی شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت حاجی علی شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ ہندوستان کی معروف روحانی شخصیت ہیں۔آپ کاخاندانی تعلق ساداتِ بخاراسےہے۔آپ بخاراسےہجرت کرکےہندوستان تشریف لائے۔آپ کامزارشریف ممبئی (انڈیا)کےورلی سمندرکےکنارےایک چھوٹے سےجزیرے پرواقع ہے۔مزارکےساتھ ایک عالی شان مسجِدبھی ہے۔سیاحتی مقام پرہونے کی وجہ سےتمام طبقات اس پر حاضری دیتے ہیں۔

مزید

تجویزوآراء