تذکرہ نگاری  

حضرت مولانا حکیم احمد الدین چشتی

حضرت مولانا  حکیم احمد الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ  عالم ، حکیم، شاعر، مدرس و اعلیٰ منتظم جناب احمد الدین بن مولانا غلام حسین بن قاضی محمد احسن ۲ ، رمضان المبارک ۱۲۶۸ھ/۸، جولائی ۱۸۵۲ء کو موضع بولہ تحصیل پنڈ دادن خان ضلع جہلم (پنجاب) میں تولد ہوئے۔ تاریخی نام ’’چراغ دین‘‘ (۱۲۶۸ھ) تجویز ہوا۔ بعد میں آبائی گائوں بولہ سے منتقل ہو کر چکوال شہر میں مقیم ہوگئے۔ تعلیم و تربیت: اپنے والد ماجد سے تمام مروجہ علوم کی تکمیل...