تذکرہ نگاری  

حضرت مولانا عزیز الحسن پھپھوندوی

حضرت مولانا عزیز الحسن پھپھوندوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عنایت اللہ خاں کے بڑے صاحبزادے، قصبہ پھپھوند ضلع اٹاوہ میں ولادت ہوئی، تعلیم کی ابتداء حضرت مولانا شاہ سید اخلاص حسین مودودی چشتی فخری سلیمانی حافظی کی نگرانی میں ہوئی فارسی کی کُل کتابیں اور درس نظامی عربی کی کتب متوسطات کا درس مولانا اخلاص حسین سے لیا، حضرت مولانا شاہ سید مصباح الحسن قدس سرہٗ سجادہ نشین خانقاہ صمدیہ پھپھوند و تلمیذ امام الحکمۃ استاذ العلماء علامہ ہدایت اللہ خاں رامپوری واست...