تذکرہ نگاری  

حضرت مولانا اکبر چشتی بصیرپوری

حضرت مولانا اکبر چشتی بصیرپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا خواجہ محمد اکبر ابن مولانا خواجہ محمد مقیم ابن مولانا خواجہ محمد عظیم ابن خواجہ محمد یار(المعروف بہ حافظ بڈھا) ۹؍شوال بروز یکشنبہ ۱۲۸۲ھ؍۱۸۲۶ء کو تہجد کے وقت بصیر پو رمیں پیدا ہوئے،ابتدائی تعلیم کے علاوہ شرح جامی تک کتب درسیہ کی تحصیل والد ماجد سے کی،مزید تعلیم حاصل کرنے کے لئے ہند کے مدارس کا قصد کیا،شملہ اور ڈلہوزی وغیرہ مقامات پر ممتاز علماء سے تکمیل کی، ڈہلوزی میں ایک قادری سہر وردی ...