تذکرہ نگاری  

حضرت میر سید احمد کالپوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت میر سید احمد کالپوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرتِ میر سَیِّد احمد کالپوی علیہ رحمۃ اللہ الباری کالپی شہر (ہند) میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی کُتُبِ دینیہ اپنے والدِ گرامی حضرتِ میر سید محمد بن ابی سعید الحسنی علیہ رحمۃ اللہ الغنی سے پڑھیں۔آپ نے جملہ عُلومِ دینیہ کی تکمیل کے بعد اپنے والدِمعظم سے بَیْعَت کا شرف حاصل کیا اور صرف 24 سال کی عمر میں مسندِ والدِ ماجد پر رونق افروز ہوئے اور تلقین و اِرشاد کی محفل کو رونق بخشی۔ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ عل...