تذکرہ نگاری  

حضرت خواجہ عثمان ہارونی

حضرت خواجہ عثمان ہارونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کی ابو نور کنیت تھی، طریقت  اور شریعت کے علوم میں امام العصر تھے اشراف اقطاب اور مقتدائے اقطاب مانے جاتے تھے، آپ کو خواجہ حاجی شریف زندنی سے فقر و خلافت کا خرقہ پہنچا۔ آپ ہارون کے رہنے والے تھے، یہ گاؤں نیاپور کے نزدیک ہے آپ نے اپنی زندگی کے ستر سال ریاضت میں گزارے۔ ساری عمر طعام اور پانی پیٹ بھر کر نہ پیا، کئی کئی راتیں نہ سوتے ان کی دعابارگاہِ رب العزت سے کبھی رد نہ ہوئی تھی، کلامِ ربانی کے...