تذکرہ نگاری  

حضرت امام عبد اللہ الیافعی الیمنی

حضرت امام عبد اللہ الیافعی الیمنی علیہ الرحمۃ آپ ابو سعادات عفیف الدین عبد اللہ بن اسعد یافعی یمنی حرمین شریفین کے رہنے والےشرفہا اللہ رضی اللہ عنہ۔آپ اپنے وتق کے بڑے مشائخ میں اور علوم ظاہری و باطنی کے عالم ہیں۔آپ کی تصنیفات ہیں۔منجما۔ان کے "تاریخ مراۃ الجنان عبرۃ الیتفطان فی معرفت حوادث الزمان" اور کتاب روفتہ الریاحین فی حکایات الصالحین کتاب درالنظیم فی فضائل القرآن العظیم"اس کے ماسوا اور بھی تصانیف ہیں۔اشعار بھی عمدہ کہتے تھے۔آپ لکھتے ہیں کہ ش...

حضرت امام عبداللہ بن سعد یافعی یمنی

حضرت امام عبداللہ بن سعد یافعی یمنی(مکہ مکرمہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کنیت ابوالسعادت، لقب عفیف الدین، باپ کا نام سعد یافعی ہے۔ یمن کے رہنے والے تھے۔ آپ کا قیام زیادہ عرصہ حرمین الشریفین میں رہا ہے۔ شافعی مذہب تھے۔ علومِ ظاہری و باطنی میں اپنے زمانے کے علماء و فضلاء میں ممتاز درجہ رکھتے تھے۔ آپ کو نسبتِ ارادت چند واسطوں سے حضرت غوث الاعظم﷜ سے حاصل ہے۔ تاریخ یافعی، کتاب روضتہ الریاحین، نشرالمجالس با حوال خوارق و کرامت حضرت غوث الثقلین آپ کی مشہور ...