تذکرہ نگاری  

امیر المؤمنین حضرت امیرِ معاویہ

امیر المؤمنین حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن صخربن حرب بن اُمیّہ بن عبدشمس بن عبد مناف قرشی اموی: یہ معاویہ بن ابی سفیان ہیں۔ ان کی ماں ہندہ بنت عتبہ بن ربیعہ بن شمس تھی۔ اس طرح ماں اور باپ کے سلسلہ ہائے نسب بنو شمس میں جمع ہوگئے تھے۔ ان کی کنیت ابو عبد الرحمان تھی۔ ان کا سارا خاندان فتح مکہ کے موقع پر مسلمان ہوا تھا۔ معاویہ کے بقول وہ عام القضیہ میں ایمان لائے تھے مگر انہوں نے اپنا اسلام چھپائے رکھا۔ غزوۂ حنین میں وہ شریک تھے اور حضور...

امیر المؤمنین حضرت امیرِ معاویہ

امیر المؤمنین حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کی شہادت کے بعد امیر معاویہ نے دس سال حکومت کی۔ اور ۱۵رجب ۶۰ھ کو مرض طاعون میں مبتلاہوکر دمشق میں وفات پائی۔ امیر معاویہ ہجرت سے پانچ سال پہلے پیدا ہوئے تھے اور ہجرت سے پانچ سال بعد ایمان لائے۔ حضرت عمر کے زمانۂ خلافت میں آپ شام کے حاکم مقرر ہوئے تھے۔ اور حضرت عمر اور حضرت عثمان کے زمانہ خلافت میں انہوں نے بیس سال حکومت کی۔ آپ نے حضرت علی کی شہادت کے بعد دس سال مزید حکومت کی۔ آپ کی عمر اٹھاس...