تذکرہ نگاری  

مولانا محمد رضا خاں

خانوادۂ امام احمد رضا محدث بریلوی کئی صدیوں سے علم وکمال کی حقیقی خدمات انجام دیتا چلا آرہا ہے۔ اس گھرانے کی علمی وفکری فتوحات کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ آباوجداد سے لے کر اولاد واَحفاد تک مسلسل علم وفکرکی آبیاری ہوتی دکھائی دیتی ہے، اور معتقدات ونظریاتِ اہلِ سنّت کو مہر ِنیم روز کی طرح واضح وشفاف کردکھانے میں اس خاندان کے نوابغِ رجال نے جو سعیِ مسلسل اور جہادِ پیہم کیے ہیں، وہ بلاشبہہ بہت وقیع اور آبِ زرّیں سے رقم کرنے کے لائق ہیں۔ اعلیٰ حضرت کے...